ٹیچر: ABCD سنا؟؟ 📏
لڑکا: ABCDE....HIJK.. 😌
ٹیچر: GF کہاں ہے.....? 😠
لڑکا; وہ تو اپنی قسمت میں ہی نہیں ہے 💑😔😕😭😞
ٹیچر:فٹے منہ تیرے 😠😂😁🙊
مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ہے
Zari
فقیروں والی حالت دیکھ کر ہم سے نفرت مت کرنا
❤ .. ❤
ہم جب سنورتے ہیں تو زمانہ دیدار کو ترستا ھے۔❤❤
۔
تم رو کے بھی دل کا بوجھ ہلکا نہ کر سکے
میں نے ہنسی کی آڑ میں ہر غم کو چھپا لیا❤️
۔
تم رو کے بھی دل کا بوجھ ہلکا نہ کر سکے
میں نے ہنسی کی آڑ میں ہر غم کو چھپا لیا❤️
🔥
غضب کا خمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں
جو بھی نظریں ملاۓ گا مارا جاۓ گا
🔥
غضب کا خمار لیے پھرتے ہیں آنکھوں میں
جو بھی نظریں ملاۓ گا مارا جاۓ گا
وحی اترتی تھی کیازمانےپر_______؟؟؟؟
لوگ کہتےتھےوہ چھوڑدےگاتجھے😒
#💞zari
فرق تھا ہم دونوں کی محبت میں ۔۔۔!!
مجھے اس سے ہی تھی
اسے مجھ سے بھی تھی
رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال اُس کا....
صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے....
'' - 🌺رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا__*
کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا🌺___!
💔
عمروں نے کی ھے کیلنڈروں سے چھیڑ خانی
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ھے.!!!
شب بخیر 🍁
کہا اُس نے، کیسی ہے آب و ہوا تیرے شہر کی
کہا میں نے، تیرے خیال کا موسم راج کرتا ہے.
#zari🔥
۔'وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے🔥
#zari💞
کاش کے مل جائے مجھے مقدر کی
سیاہی اور قلم____!!
لمحے لمحے کی خوشی لکھ دوں
تمہاری زندگی کے لئے..... ✌💞
اب تیرا زکر نہیں آئے گا داستان میں۔۔۔۔
آگے میں کہانی بدلنے والی ہوں۔۔۔
