😅😅
سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح
دیکھو تو اک شکن بھی نہیں ہے لباس میں
zari💞
ہائے۔۔۔
وہ شخص جس کی نسبت سے____
ایسے ویسے بھی اچھے لگتے ہیں____
وہ جانتا ہی نہیں مان کسے کہتے ہیں۔۔۔!!
اسے آتا ہی نہیں ہے کسی کا غرور بننا
good night🙏
مجھے یقیں ہے کہ تم منفرد ہو اوروں سے،،
تمہیں گماں ہے کہ شاید میں اوروں جیسی ہوں۔۔۔
Post likhein ...*♥ویلینٹائن ڈےاورمسلمان👳🏻♀*
*📌14 فروری سے پہلے اس پوسٹ کو شئیر کریں👇*
*🔥تا کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والا ہر مسلمان آپ کے ذریعے اس گناہ سے بچ جائے
ویلینٹائن کیا ہے
👹ایک یہودی ملعون جس کا نام "ویلینٹائن" تھا ،نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار دیا تھا
اسی بات پر انگلینڈ کی گورنمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی.
اس دن کو انگلینڈ کی نئی نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا.
😧افسوس صد افسوس کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے
یاد رکھیں:رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ،
"جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گیا
۰___اسکی جستجو اسکا انتظار اور اکیلا پن
۰تھک کے مسکرا دیتے ھیں جب رویا نہیں جاتا
😒
بڑی افراتفری ہے میری ذات میں لیکن🙊
بے دھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ہے۔ 💕🤭💯
💛
__مانا__کے_تم__گفتگو_کے__ماہر__ہو،
_جناب
__وفا__کے__لفظ__پہ__اٹکو__تو__یاد__کر__لینا..!!!💞
بات تو چاہت بھری اک نظر کی ہے صاحب
ہر کسی سے کہاں کرتی ہے کلام آنکھیں
*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن
دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے.*
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا ۔💔
مجھ سا نہیں مِلے گا کہ جھونکا ہوا کا ہوں
تجھ سا تراش لیں گے کہ پتھر نظر میں ہے😥
good night
مجھ سا نہیں مِلے گا کہ جھونکا ہوا کا ہوں
تجھ سا تراش لیں گے کہ پتھر نظر میں ہے😮😮
گھسیٹتی رھی زندگی مجھے ساتھ ساتھ
لوگ سمجھتے رھے کہ ۔۔۔۔ زندہ ھوں میں
follow😜
عجیب طور ہے اس کے مزاج شاہی کا
خفا کسی سے ہو آنکھیں مجھے دکھاتا ہے
😏😏💔
غمِ جدائی تو کر ہی رہی تھی برباد مجھے ...!!
مگر وہ تیرا کسی اور کے ساتھ وہی محبت کرنا قیامت رہا ..
😥
سَـنوار کـر مُجھــے پھـر ســے بکھــیر دیتا ھــے
میں ایک دَستِ ھـُـنر مَند کــے عذاب میں ہوں ___!!
زنـدگی جب حساب مانگے گی
تیرے وعدے اُٹھا کے لائیں گے
💯🔥😑😏
💞ضــــدی ہــــوں💞
مگـــر جــو تــم پکـــارو تـــو
جـــان حــاضـــر
💞انـــا بھـــول جـــاٶں💞
♥️غـــرور وار دوں تم پہ❤
😘💦💭
تنہائیاں تھیں رات تھی تیرا خیال تھا
وہ شور تھا کہ آنکھ کا لگنا محال تھا💥😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain