خدایا---------تیرے ---فیصلوں پہ------- میں راضی---- ہوں #مگر -------
#دل اسے------- پانے کے لئے ___________ ترستا ہے😭😭😭
کیا خبر تھی کہ خزاں ہو گی مقدر اپنا صاحب
میں نے تو ماحول سجایا تھا بہاروں کے لیے
-عـشــــق میں وفــــــا وضــــــو کی مانند ہے صاحب
بـــے وضـــــو نـــــماز کبھی ادا نہیــــں ہوتی!
آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئیے
میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گی🔥
وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم
امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا
میــں نے کہا: یـــاد آؤ گے
وہ بـولے: رو لیا کرنا....