مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!
میری صحبت میں مت بیٹھو
میں اک ضدی سی لڑکی ہوں
کبھی جو ضد پہ آجاوں
تو سارے کھیل سے پہلے
کھیلونے توڑ دیتی ہوں..
مروت کا کرونگا کیا، محبت بھی چلو چھوڑو
پتہ اُس شہر کا دے دو، جہاں نفرت نہیں ملتی!
حادثے بهی___شعور رکهتے ہیں.......
. ڈهونڈ لیتے ہیں غم کہ ماروں کو...
عشق کی آخری _____ نسل ہیں ہم___
ہمارے بعد جسموں کی بھوک ہوگی___
آنکھوں کے جزیروں پر ہیں آنسووں کی قطاریں
خوابوں کا جنازہ ہے اُٹھانا تو پڑے گا ۰۰۰
good night---follow---zarii
تمھارے بس کی نہیں ہے محبت، یہ نیلام کرتی ہے 🔥
م،موت ! ح، حشرنشر، !ب،برباد ! ت،تباہی ! سرِعام کرتی ہے 🔥💔
یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے
اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی.
follow
اک تو ہی نہی ترک تعلّق پہ پشیمان
ہے اہل وفا کو بھی ندامت اسے کہنا
follow me
وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے
ﺩﻝ ﻟﮕﯽ، ﺩﻝ ﮐﯽ ﻟﮕﯽ ﺑﻦ ﮐﮯ ﻣﭩﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ
ﺭﻭﮒ ﺩﺷﻤﻦ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺭﺏ ! ﻧﮧ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺩﻝ ﮐﺎ
کر لیتے ہیں تخلیق کوئی وجہ اذیت صاحب
بھاتا نہیں خود ہم کو بھی آرام ہمارا
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے
اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا
دَر و دِیوار پہ حَسرت سی بَرستی ھے
جانے کِس دیس گئے پیار نِبھانے والے
میں نے تو بس ، تیری آنکھوں کی ستائش کی تھی
اپنے آنسو بھی ، مجھے سونپ دیے ھیں تُو نے
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں
کیوں کھوجتے ہو جا بجا۔۔۔۔۔۔
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں
تو یاد رکھ! میں کہیں نہیں
پہلےبچھڑا، پھر ملا، پھربچھڑا، پھر مل کے بچھڑ گیا،
درد کا مزہ بڑھ گیا ، دِل پہلے ٹوٹا تھا اب بکھر گیا 💫
بات یہ ہےکہ۔۔۔
لوگ بدل گئے ہیں!!
ظلم یہ ہے کہ۔۔۔
وہ مانتے بھی نہیں!!!
*_z_*
🔥🔥🔥
یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملےa گی 🔥
انشاءاللا...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain