Damadam.pk
zia__z's posts | Damadam

zia__z's posts:

zia__z
 

روح کے زخم اور من کے روگ*
💔💔
*ہاۓ! کیا جانیں یہ چھوڑ جانے والے لوگ
💔💔

zia__z
 

کسی پر بھی مر گئی ہو گی
ہزاروں پڑے تھے اس کی اوقات جیسے 😇
.G5.g5

zia__z
 

کیسے کہہ دوں کی ملاقات نہیں ہوتی ہے
روز ملتے ہیں مگر بات نہیں ہوتی ہے
💔
آپ للہ نہ دیکھا کریں آئینہ کبھی
دل کا آ جانا بڑی بات نہیں ہوتی ہے
💔
چھپ کے روتا ہوں تری یاد میں دنیا بھر سے
کب مری آنکھ سے برسات نہیں ہوتی ہے
💔💔

zia__z
 

اب ایسا بنا لیا خود کو😏✨
جیسا ہونے کا الزام دیا تھا💔🙂🥀

zia__z
 

میں نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے💖
کوئی پاگل بھی بنائے تو بن جاتا ہوں😊🥺
💔💔

zia__z
 

اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰❤️

zia__z
 

آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا 🔥💯
💔

zia__z
 

مطلب کی دنیا ھے_فریب کا زمانہ ھے!!🔥
دلوں میں نفرت ھے_منہ پہ یارانہ ھے!!
💔💔💔

zia__z
 

.q2..q3

zia__z
 

یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨❤
.R1.r1

zia__z
 

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤

zia__z
 

سارے وہم تیرے اپنے ہیں۔۔💔
ہم کہاں تجھے بُھول پائیں گے 😑

zia__z
 

*_پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں_*🥀
*_پھر وہی زندگی ہماری ہے_*💚

zia__z
 

معمول بن چكا ہے ميرا راتوں كو جاگنا
_
نينديں ميرے وجود كى اک شخص لے گيا

zia__z
 

*مجھ سے لوگ تو کیا*
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀*

zia__z
 

جو قدر نہیں کرتے چھین لیتا ہے ربّ ان سے ۔۔❤
پھر چاہے وہ ۔ ۔ ۔ رزق ہو ۔ ۔ ۔ یا عشق ۔❤۔!

zia__z
 

!!۔۔۔۔خاک ہو جاتا ہے انسان۔۔۔۔!
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
!!!۔۔۔خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔۔۔!💔

zia__z
 

میں گر جاؤں اپنے مقام سے یہ تیرے ذہن کا فطور ہے♛🔥

zia__z
 

*سیاہ لیلیٰ بھی مجنوں کو دی نہ دُنیا نے*
🥺
*ہمارے والی کی رَنگت تو خاص بہتر ہے🥀🌚*
😊

zia__z
 

ہوتا تو نہیں ایسے مگر ہم نے کیا ہے..
اک یادِ مسلسل پہ لگاتار ,گزارا..!!
❤️💔❤️