Damadam.pk
zia__z's posts | Damadam

zia__z's posts:

zia__z
 

اکیلے پن نے بگاڑی ہیں عادتیں میری
وہ لوٹ آئے تو ممکن ہے سُدھر جاؤں میں
💔

zia__z
 

نجومی کیا کہا تم نے؟ نہیں ہے وہ لکیروں میں
ارے وہ حاصلِ کُل ہے، خدارا غور سے دیکھو
.a1💔

zia__z
 

تم ایک شخص کے جانے پر رو رہے ہو میاں!
ہمارا کوئی نہیں ہے ____یہ ہنسی دیکھتے ہو؟؟ 😊🥀

zia__z
 

فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں

zia__z
 

" کبھی دل پے ہوا اِختیار تو بُھلا دیں گے تم کو 🖤🥀
🍂__ 彡

zia__z
 

پڑھ کر نام میری قبر کا
ہنسنا بھول جاو گی تم

zia__z
 

ہم لڑکے ہیں جناب ہماری محبت کو محبت نہیں 🥀۔ حوس قرار دے دیا جاتا ہے 💔😔۔

zia__z
 

میں پوری توجہ کا طلب گار ہوں تُجھ سے
اوروں سے مَراسم ہیں ، تو پھر دُور رہا کر
.A1.a1

zia__z
 

منتیں ادھوری رہ گیئں چاہنے والے معزرت کر گۓ 💔

zia__z
 

کہیں وفا ہی نہیں تھی ہر شخص سوالی تھا
میرے مزاج کہ لوگوں سے یہ شہر خالی تھا۔۔۔🥀
.A1.a1

zia__z
 

وہ ریاضی کی مشکل مساوات جیسی
میں آخری ڈیسک پہ بیٹھا۔۔نالاٸق بچہ

zia__z
 

پلکوں پہ چراغوں کو سنبھالے ہوئے رکھنا
اِس ہجـــــــر کے موسم کی ہوا تیز بہت ہے
❤️❤️
بولے تو سہی، جھـــوٹ ہی بولے وہ بلا سے
ظـــــــالم کا لب و لــــــہجہ دلآویز بہت ہے
.a1

zia__z
 

تو نے نفرت سے جو دیکھا تو مجھے یاد آیا
کیسے رشتے تری خاطر یونہی توڑ آیا ہوں
کتنے دھندلے ہیں یہ چہرے جنہیں اپنایا ہے
کتنی اُجلی تھیں وہ آنکھیں جنہیں چھوڑ آیا ہوں

zia__z
 

مجھے سمجھنا تیرے بس کی بات نہیں
میں غالب کا وہ شعر ہوں جسے وہ لکھنا بھول گے
.g5

zia__z
 

"مجھے یقین ہے میرا رب بدل دے گا میرا دل بھی اور میرے حالات بھی"!🌸❤
_______💕💯
GOOD EVENING

zia__z
 

میں نے تالے سے سیکھا ہے وفا کا ہنر ...
ٹوٹ جاتا ہے پر چابی نہیں بدلتا...

Jokes image
z  🔥 : Post by m 😂😂 - 
zia__z
 

بہت خوبصوت خواب تھے میرے
پھر مجھے جتایا گیا تیرا رنگ سانولا ہـے🙃

zia__z
 

بِنا مطلب کے بات کرے مُجھ سے💖🌸
ایسے ایک شخص کی تلاش میں ہوں🖤🙂

zia__z
 

جو بدل جائےوہ یار کیسا
جو چھوٹ جائے وہ ساتھ کیسا
🔥🔥🔥