سمندر میں اترتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں تیرے کوچے سے اب میرا تعلق واجبی سا ھے مگر جب بھی گزرتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے کوئی بھی چہرہ پڑھتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں وصی شاہ بھٹو زرداری کے شعری مجموعے "کانپیں ٹانگ جاتی ہیں" سے میرا انتخاب 😊😁😂