💞🍁دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥💞
💞🍁ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥💞💯
میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو😍
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو😍
گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے ...❤️❤️