Damadam.pk
zia__z's posts | Damadam

zia__z's posts:

zia__z
 

انگلیاں آج بھی اس سوچ میں گم ہیں
اس نے کیسے اک نئے ہاتھ کو تھاما ہوگا
💔

zia__z
 

رکھتے نہیں خیال اپنا تیرے خیال میں
ہم بے خیال لوگ ہیں کچھ تو خیال کر ❤️🥀

zia__z
 

اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے
جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں😊💯🥀

zia__z
 

میں ابھی سے کس طرح ان کو بے وفا کہوں
منزلوں کی بات ہے راستے میں کیا کہوں
❤️❤️

zia__z
 

محبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا
❤️❤️

zia__z
 

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں
💔

zia__z
 

Shadi kab ki.i1

zia__z
 

میری آنکھوں کی رونک اوردل کا قرار ہو تم
میری ٹھنڈی آئسکریم اور آم کا آچار ہوتم❤️❤️😜😜

zia__z
 

بچھڑجانا بھی پڑتا ہے
زرا ساحوصلہ رکھنا

zia__z
 

جس کی ہی تھی طلب
ان سے ہی رہی دوریاں بہت

zia__z
 

تیرے ﺩﯾﺪﺍﺭ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ
یہ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﺗﺎ ، یہ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ

zia__z
 

ہماری آنکھوں میں وفا کی اُمید رہنے دو
سُنو! تُم ہمیں ذرا اپنے پاس رہنے دو
کیوں تمہیں لگتا ہے تمہیں ہم تُم سے چُرا لیں گے
سُنو! تُم پہلے ہی ہم ہو، ہمیں ہم تُم ہی رہنے دو
🙂🙂

Life Advice image
z  : Besahk.a1.a1 - 
zia__z
 

Apny Kam sy Kam RakHo.a1

zia__z
 

بیوی: سنا ہے آپ کل پھر پڑوسن کے ساتھ فلم دیکھنے گۓ تھے ؟
شوہر: بیگم! تم تو جانتی ہو، آج کل ایسی فلمیں کہاں بنتی ہیں کہ شریف بندہ فیملی کے ساتھ دیکھ سکے🤭😒😒😁

zia__z
 

بریک اپ کے بعد لڑکیاں
گھر میں ٹیوشن سینٹر کھول لیتی ہیں
پھر بچوں کو کُٹ کُٹ کے بدلے لیتی ہیں
😂😂😂✌🏻

zia__z
 

آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔🤣🤣🤣✌️

zia__z
 

وہ سب نظروں کا دھوکہ تھا
وہ جادوگر زمانے تھے
بہت آسان لوگوں کے
بہت مشکل بہانے تھے
لہو میں ڈوب کر پایا
سراغِ زندگی میں نے
بہت بے ضرر لوگوں کے
بہت قاتل نشانے تھے
تعلق جن سے رکھا تھا
تعلق ٹوٹ جانے پر
بہت سستے نکل آئے
بہت انمول جانے تھے

zia__z
 

کسی کو کیا بتاتا میں.
کسی کو کیا سناتا میں
بہت لمبی کہانی تھی
بہت غمگیں فسانے تھے
بہت گہری محبت تھی
بہت کم ظرف لوگوں سے
بہت مضبوط رشتے تھے
بہت کمزور لوگوں سے
وہ سب نظروں کا دھوکہ تھا
وہ جادوگر زمانے تھے

zia__z
 

وہ جو دل❤️کے قریب تھا
نا جانے کس کا نصیب تھا ———🔥🥀