Damadam.pk
zia__z's posts | Damadam

zia__z's posts:

Paintings image
z  : آج بات کرنے کو جی چاہ رہا ہے آج کہیں سے اسے یاد آ جائے میری 😢😢😢😢 .g6.g6 - 
zia__z
 

جب متبادل مل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں ۔۔
راستہ بھی ،مزاج بھی ، رشتہ بھی ،کتاب بھی اور الفاظ بھی ۔۔🙂
.g6.g6

Sad Poetry image
z  : اعلان کچھ یوں ہوگا مسجد میں،،،،،، حضرات اک مرا ہوا شخص انتقال کر گیا ہے😓😓  - 
zia__z
 

ٹوٹ سا گیا ہے میرے اعتبار کا وجود۔💔
اب کوئی مخلص بھی ہو تو مجھے یقین نہیں آتا۔💘💔💘

zia__z
 

آ..... میری وحشتوں کا عروج دیکھ
میں نے اپنی روح کو نوچ کھایا ھے😢💔

zia__z
 

"میرے لئے تو خواب بھی رنگیں نہیں رہے"

zia__z
 

جھٹک کے چل نہیں سکتا ہوں تیرے دھیان کو میں
اٹھائے پھرتا ہوں سر پر اک آسمان کو میں
میں تجھ سے اپنا تعلق چھپا نہیں سکتا
جبیں سے کیسے مٹا دوں ترے نشان کو میں
یہ لوگ مجھ سے اداسی کی وجہ پوچھتے ہیں
بتا چکا ہوں ترا نام اک جہان کو میں
جو عہد کر کے ہر اک عہد توڑ ڈالتا ہے
زبان دوں گا بھلا ایسے بے زبان کو میں
میں فتح کر کے کوئی قلعہ کیا کروں گا سلیمؔ
لو آج توڑتا ہوں تیر کو کمان کو میں

Funny joke
z  : Post 🤣🤣🤣🤣 - 
zia__z
 

غزل تم نے چھیڑی ہے مرے خیالوں میں
کبھی الجھا کر کبھی سلجھا کر زلفیں
.g5.g5

zia__z
 

ہے کوئی وکیل____ باکمال سا
جو ہارا ہوا____ عشق جتوا سکے
.g5.g6

zia__z
 

وہ جس طرف ہو نظر اُس طرف نہیی اُٹھتی
وہ جا چکے تو مسلسل اُدھر کو دیکھتے ہیں
.g5.g5

zia__z
 

ﺳﻮﮒ ﻣﻨﺎؤ ﮐﮧ اب ﮨﻢ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ
ﻣﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﺗﮏ ﺁﺗﮯ ﺁﺗﮯ💔😢

zia__z
 

سب کلائی کی بات ہے
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں
.G6.g6

سنو_ مجھے اچھے لگتے ہیں تمہارے کنگن__مہندی_ اور تم
.g6.g6
z  : سنو_ مجھے اچھے لگتے ہیں تمہارے کنگن__مہندی_ اور تم .g6.g6 - 
zia__z
 

سارا پانی ہونٹوں سے چھو کر گلابی کر گٸ
وہ ندی کی مچھلیوں تک کو شرابی کر گٸ
😜😜🤪

zia__z
 

.A1.a1.a1

zia__z
 

واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں 🔥
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے🖤

zia__z
 

وصل کی ریل میسّر نہیں ہونے پائی
ہم تیرے ہجر کی پٹری پہ کئی سال چلے
.a1

zia__z
 

💞🍁دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥💞
💞🍁ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥💞💯

لاکھ میٹھے تیرے شہر کے چشمے۔۔۔
۔۔لیکن۔
ہم تیرے شہر کو گلگت نہیں کہے سکتے۔۔😍
My village..😍😍😘😘🥰😘
z  : لاکھ میٹھے تیرے شہر کے چشمے۔۔۔ ۔۔لیکن۔ ہم تیرے شہر کو گلگت نہیں کہے -