💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
میرا عشق اوروں سا نہیں ہے
تنہا رہوں گا
مگر تیرا ہی رہوں گا🖤🔥
گلاب آنکھیں ۔شراب آنکھیں
یہی تو ہیں لاجواب آنکھیں💞
شراب رب نے حرام کر دی
مگر کیوں رکھی ہیں حلال آنکھیں💞
ہزاروں ان پر قتل ہوئے ہیں
خدا کے بندے سنبھال آنکھیں💕
ہمت کر صبر کر بکھر کر بھی نکھر جاۓ گا
یقین کر، شکر کر، وقت ہی ہے، گزر جائے گا🔥❤️