Damadam.pk
zia__z's posts | Damadam

zia__z's posts:

zia__z
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہے.💔
میں نے سنا ہے وہ مجھ پر نظر رکھتا ہے🌹💌

zia__z
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے!!!💔
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا!!!💔

zia__z
 

میں آپ کے قریب ہی ہوتا ہوں ہر گھڑی
موقع کبھی پڑے تو صدا دیجئے مجھے
.G5.g5

zia__z
 

پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے۔۔۔۔۔
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی🥺

zia__z
 

کبھی میرا جو دم نکلے مرے تم روبرو ہونا
مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا
.G5.g5

zia__z
 

چند لمحوں کی رفاقت ھے،تھکن بانٹ نہ لیں؟
ہمسفر،تجھ کو کہیں،مجھ کو کہیں جانا ھے
✌️

zia__z
 

__"❤😍"
الـلّٰـه بہتـر کـرے گـا یـہ وہ الـفـاظ ہیں
جـس سـے انسـان کـی آدھـی پریشانی دور ہو جاتی ہے 💯🌸
🥀

zia__z
 

دو چیزیں بڑی اہم ہیں 🌸
ایک اللّٰہ کا ڈر دوسرا اللّٰہ کا در✨😇✨💯

zia__z
 

*زندگی میـــــــــں ... سب سے زوردار تھپڑ ... بھروسہ مارتا ہے .........!!!*
💞 💞

zia__z
 

مرشد جب دل ہی کالے ھوں..🖤🥀
کہاں کام آتے ہیں
دم، تعویز، استخارے..🍁🔥

zia__z
 

دھڑکنیں پڑھتی ہیں تیرے نام کی تسبیح ♥️
وفا کی نماز کو ہم نے کبھی قضا نہ کیا♥️

zia__z
 

حقیقت بہت سے خواب دفن کردیتی ہے۔۔'!! 💔

zia__z
 

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نا لگے تو اُدھر لگا لیتے ہیں 🔥💫
.G5.g6

zia__z
 

*زندگی میـــــــــں ... سب سے زوردار تھپڑ ... بھروسہ مارتا ہے .........!!!*
💞 💞
good morning

zia__z
 

إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ،
بے شک اللہ کی پکڑ بڑی سخت ہے!❤️

zia__z
 

⭐____ﻟَﺎ ﺗَﺤْﺰَﻥْ ﺍِﻥَّ ﺍﻟﻠّـٰﻪَ ﻣَﻌَﻨَﺎ○
ﻏﻢ ﻧﮧ ﮐﮭﺎﺋﻮ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ.❤️🥀

zia__z
 

اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ"
"اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا
"آمین.🌸❤️✨

zia__z
 

.R2.r3

zia__z
 

*اپنے احساسات کے جنازے اکثر دفنانے پڑتے ہیں🥀🌚*

zia__z
 

عشق کرنے میں اک خرابی ہے🔥
حسن اوقات میں نہیں رہتا💯
.G5.g5