Damadam.pk
zia__z's posts | Damadam

zia__z's posts:

zia__z
 

وہ آرزو جو باقی آرزوؤں کو کھا جائے
اسے٫
محبت کہتے ہیں۔۔ 💯⁦✔️⁩🖤
👑

zia__z
 

مرشد جب دل ہی کالے ھوں..🖤🥀
کہاں کام آتے ہیں
دم، تعویز، استخارے..🍁🔥

zia__z
 

ٹھوکروں سے بھی سبق ملتا ہے
✌️ اے دوست میرے✌️
اینٹ پتھر تو عمارت کے لیے اچھے ہیں
ہم کھیلو نے ہیں شرارت کے لیے اچھے ہیں
۔g5.g5

zia__z
 

جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں🔥
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتا دیتے ہیں 💯
.G5.g6

zia__z
 

ہم تو سہہ چُکے جاناں۔۔
اب تم بھی دِل بڑا رکھنا
🥀💔

zia__z
 

اگر کبھی اپنی آزادی کی چابیاں کسی کے سپرد کرو گے تو غلامی کی زنجیروں کیلئے تیار رہو✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻❤️👏

zia__z
 

زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے
میں گزاروں نہ گزاروں یہ گزر جائے گی !
.G5.g5

zia__z
 

ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں
وہ اس لیے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے🖤
.G5.g5

zia__z
 

اتنے خوش بخت کہاں ہیں ہم
جتنے تصویروں میں نظر آتے ہیں🎀🥀♥️🥀"

zia__z
 

دل بھی وہیں لگ گیا!!!
جہاں قدر ہی نہیں تھی۔

zia__z
 

یہ جو تم دل کے بہت صاف ہو نا
دیکھ لینا ایک دن
دماغ والوں سے ہار جاؤ گے۔
.A1.a1.a1

zia__z
 

*_میں ناول ادھورے چھوڑ دیتا ہوں_*🥀
*_جہاں پہ دیکھ لوں بچھڑتا ہوا کسی کو_*💚
*_دِل میــں بَـس جَـاؤ_*

zia__z
 

#اصول پے چلتی ہے اپنی زندگی💯
.p1
#جو وفادار نہیں وہ اپنا یار نہیں🔥
.g5

zia__z
 

میں دے رہا ہوں خود کو بھی جھوٹی تسلیاں💯
میں کہہ رہا ہوں وقت ملائے گا ایک دن💔

zia__z
 

یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨❤

zia__z
 

آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا 🔥💯

zia__z
 

معیار تک آجاؤ ۔۔۔۔۔🔥
پھر مقابلہ کا موقع بھی دیں گے✌️
🔥🔥🔥

zia__z
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی😴
💔💔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی🔥🔥

zia__z
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی😴
💔💔
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی🔥🔥

zia__z
 

لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا
تمھیں تم سا نہیں ملتا مجھے مجھ سا نہیں ملتا❤️🥀