لگے ہیں ڈھونڈنے خود کو مگر شیشہ نہیں ملتا
تمھیں تم سا نہیں ملتا مجھے مجھ سا نہیں ملتا❤️🥀
نہ محبت نہ دوستی کے لیے
وقت رکتا نہیں کسی ک لیے
۔a1
اپنے دل کو نہ دکھ دے یونہی
اس زمانے کی بے رخی کے لیے

وقت کے ساتھ ساتھ چلتا رہے
یہی بہتر ہے آدمی کے لیے



DOKHY OR FREEB KA 1 BAB AJ BND HO GYA HMESHA K LYE.YA A1ALLAH TERA LAKH LAKH SHUKRIY.
مـــــرشد" خاموشی اختیار کیجئے۔۔۔
یہاں سب سماعتوں سے محروم ہیں۔۔

true........
ڈاکٹر کوئی پرانی بیماری ہے
اندر ہی اندر آپ کو کھا رہی ہے
مریض آہستہ بولیں
باہر ہی بیٹھی ہے🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼😂😂😂😂😂🤪
باتوں سے جیت لیتے ہیں_______ انسانیت کا دل
ہم خوش مزاج حسن کا_______ چرچا نہیں کرتے
*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
*💔 🔥*
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘
کہاں لے کے جاؤں یہ دل عاشقانہ
پتہ ہی نہیں چلتا
آگے حاجی غفور ہے یا رخسانہ🤣😂🙈
😄😄😄😄🖋✏😝😝😝😝😝😝😝
میں نے ایک نجومی سے پوچھا بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟
😒😒 نجومی کیسے ہو گی بیٹا،😳
قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے
😜😍😄😂😂
یہ الگ بات باز مقدر نہیں بدلا اپنا________!
ایک ہی در پہ رہے در نہیں بدلا اپنا________!
عشق کا کھیل ہے شطرنج نہیں ہے صاحبِ________!
مات کھائی ہے مگر گھر نہیں بدلا اپنا________!
اور جانے جس وقت اُس سے اچانک یاد آجائے________!
میں نے یہی سوچ کر آج تک نمبر نہیں بدلا اپنا_________!
💁🖤🥀🙂
just poetry ✌️
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞
💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞
آپ غرور کے نواب ھونگے✌️
جناب🍂
ھم سادگی کے بادشاہ ہیں.🌹🌹
آغاز سے کیجئے ہم سے محبت😍
اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائیے❤️
سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسنؔ 🥀🔥
کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے🤐🖤
DOKHA BAZ OR FREEBI LOGO SY ALLAH DOR RKHY
AMEEN
روٹھیں گے تم سے ، اس طرح کے پھر
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے 🎀🥀
" _ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"
💔🥀درد کی انتہا سہہ کر خوشیوں کی التجاء مانگی ہے🙂
اس بار لفظ محبت سے ھم نے یارب پناہ مانگی ھے🤚


قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں۔ ❤️
سارے آدیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
❤️
شاید یہ ظرف ہے خاموش ہوں اب تک ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
✌️سب جرم ✌️
میری ذات سے منسوب ہیں محسن کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سار،ے
۔g5
آئینہ وہ واحد ساتھی ہے, جو آپکے ہنسنے پے ہنستا ہے, اور آپکے رونے پے روتا ہے ✔💯🙂


چلے آؤ ھماری محفل میں❤️🥀
ہم غریب لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے🙂🙂


افسوس کے میرے سچے آنسوں بھی تیری چاہت کو خرید نہ سکے
لوگوں کی جھوٹی ہنسی نے تجھے آپنا بنا لیا...........
NO MORE.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain