بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی🔥🔥
اب نصیحت چھوڑئیے ‘ ساتھ د یجئے ’ اور دعا کیجئے🔥🔥
تم ملے ہو تو سب یوں ہے جیسے🔥🔥
اعلان جنّت ہو گناہ گار کے لیے🔥🔥
بچھڑ چلا ہے تو میری دعا بھی لیتا جا🔥🔥
وہاں وہاں مجھے پائے، جہاں جہاں جائے🔥🔥
نہیں ایسا ہرگز کے گھائل نہیں ہوں🔥🔥🔥
دکھوں کی نمائش کا قائل نہیں ہوں
🔥🔥