نکلے وہ لوگ میری شخصیت بگاڑنے🔥🔥
کردار جن کے خود مرمت مانگ رہے ہیں🔥🔥
دل سکون چاہتا ہے🔥🔥
جو تیرے بغیر ممکن نہیں
🔥🔥
وہی کارواں، وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے🔥🔥
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں🔥🔥
GOOD MORNING🥰🥰
وہ جس کی چھاؤں میں پچیس سال گزرے ہیں
وہ پیڑ مجھ سے کوئی بات کیوں نہیں کرتا🔥🔥🔥
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا🔥🔥
لگی تھی آگ جو، کسی نے بجھائ نہ ہو گی
کہانی تھی جو اپنی، وہ کسی کو سنائ نہ ہو گی
🔥🔥🔥
جہاں تک گیا تھا عشق،موت کو بھی اتنی رسائ نہ ہو گی
اور جو کہہ گئے تھے ہم تم سے، وہ گھتی کسی سے سلجھائ نہ ہو گی🔥🔥
بے وفاہی کی سب کتابوں میں
تیرے جیسی کوئی مثال نہیں🔥🔥🔥

تو نے دیکھا ہی نہیں ساتھ مرے چل کے کبھی
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا🔥🔥











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain