️محبت "سحری میں پِیئے گئے پانی کے آخری گُھونٹ جیسی ہونی چاہیے
جِس کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ ہو۔🥀❤️
کوئی سمجھاۓ محبّت کے قرینے اس کو
خط کے غصے میں قاصد نہیں مارے جاتے
دلِ گمراہ کو اے کاش یہ معلوم ہو جاتا_____😒🍁🔥
اقبال _____💔
گناہ میں اس وقت تک لذت ہے جب تک ہو نہیں جاتا______✌🍂🔥
اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سبھی کو سر پر...🔥
جو عزیز ہیں وہ دل کے قریب ہیں...❤✌
میں کبھی اپنے ہمسفر کے ماضی میں جھانکنے کی کوشش نہیں کروں گا، ہاں بس اتنا چاہتا ہوں حال میں وہ پورے کا پورا صرف میرا رہے اسے کوئی اور دکھائی بھی نہ دے _" 🙂❤️
ہم بھی خرید لائے ہے
عشق کا تعویز
اب صنم آپ کی خیر نہیں
زمانے میں آئے ہو تو
جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں
بس اپنوں پہ نظر رکھنا


Aapne hume thukra diya koi gam nahi
Badnaseeb to aap hai jiska kismet me hum nahi.
آئینوں سے ڈر جائیں........گے لوگ یہاں...
کبھی کردار نظر آیا جو چہرے کی جگہ...
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا
یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مُجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کریگا، میرے نہ ہونے سے...!!
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
💔💔💔💔💔
اسے کہنا کہ صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے۔۔۔۔!!!!
سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں
چلو پھر کاغذوں پر داستان درد لکھتے ہیں
زمانہ منتظر ہوگا غموں پر مسکرانے کا
وقت گزر جاتا ہے
مگر
لہجے یاد رہتے ہیں ♥️🥀
کھبی محبت کرو تو ہم سے کرنا '""
دل کی بات زبان پر آےُ تو ہم سے کہنا ,'
نہ کہ سکو تو آنکھے جھکا لینا,,,`¥´
ہم سمجھ جاےُ گے ہمے کچھ نہ کہنا!!'
تیرے بدلنے کا دُکھ نہیں ہے ۔
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain