جب روح میں اتر جاتا ہے بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!
میں تیرے بعد ذرا سوچ، کدھر جاؤں گا؟؟
کون لیتا ہے، کسی اور کا چھوڑا ہوا شخص😭😭
آنکھیں دو ھیں، مگر نظر ایک ہی آتا ہے۔۔۔!!
آنکھوں سے سیکھ لیجیئے توحید
کتنا مشکل ہوتا ہے نہ
مر جانے تک زندہ رہنا💔💔
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ___!!
میں تمہیں عمر بھر دعا دوں گا___!!
🤐🤐
ایک ہی اپنا ملنے والا تھا
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں💔
#ویرانی 🖤
"":نشہ ہے راہ کی دوری کا
اور ہمراہ ہے تو:"؛:❤🔥
#ویرانی🖤
ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی
❤ جناب ❤
دھڑکنیں ____بڑی بااصول ہوتی ہیں
مرشد...
جسے پالا تھا اک مدت تک آغوش تمنا میں
وہی بانی ہوا میرے غم و درد و اذیت کا
j
محبت رویوں کو جھیل کر ہںوتی ہںے
جاناں!!!!!
باتوں سے عادت تو ہںو سکتی ہںے
محبت نہیں....!!!
Mano 🥰❤️
....Yaqeen nahi hota phir bhi kar hi leta hun.
....Jahaan itne huwe, ek aur fareb ho jane do.
....Phir uss ke baad zamane ne mujh ko rond dala.
....Main gir pada tha kisi aur ko uthaate huwe.
....Mujhse dost nahi badle jate ,chaahe lakh duri hone par.
....Logo ke khuda badal jate hain murad na puri hone par.
....Ab Mere Gunah To Na Ginwaao Mujhe.
Dosto
....Mujh Ko Ahsaas Hai Ki Bura Hun Main.
....Main khafa nahi hun tum se.
....Par dil dukha hai mera.
....Mujhe aaram chahiye dard se.
....Yaani mujhe dafna de koii.
مجھ کو اک شخص ضروری تھا _مگر اچھا خیر!!🖤h
وہ آرزو جو باقی آرزوؤں کو کھا جائے اسے محبت کہتے ہیں ♥️🔥
مت دیکھ کہ پھرتا ہوں ترے ہجر میں زندہ
یہ پوچھ کہ جینے میں مزہ ہے کہ نہیں ہے۔
تم جِسے چھوڑ کر جانے کی بات کر رہے ہو۔۔!! کیا تم نے یہ نہیں سوچا کہ اُس کے دوست کیوں نہیں ہیں۔۔۔!! وہ کیوں اِس قدر تنہا ہے کہ ہر محفل میں بیٹھ جاتا ہے.۔۔!! کیوں وہ ہر شخص سے ہنس کہ ملتا ہے۔۔۔!! کیوں وہ بحث نہیں کرتا ۔۔۔! کیوں وہ اپنی ہر خواہش کو کسی کی معمولی سی ضرورت پر رد کر دیتا ہے۔۔۔!! کیوں اُس نے کبھی دُعا کے لیے ہاتھ نہیں اُٹھائے ۔۔!! در حقیقت جِسے تم چھوڑ کر جانا چاہتے ہو۔۔!! وہ کھونے والوں کو کھو چُکا ہے۔۔۔!! وہ ہر اَنا کو ختم کر کے بس فنا ہونے کی آس میں جینے کا تماشہ دیکھ رہا ہے۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain