Damadam.pk
zian.nazir's posts | Damadam

zian.nazir's posts:

zian.nazir
 

سب سے بڑی جنگ
تنہا بییٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے💔
ツ🙂💔

zian.nazir
 

ساری خوشیاں 💞 ملا کے دیکھی ھے💯
تیرے جانے کا غم💔 زیادہ ھے😭

zian.nazir
 

سمجھ کرمال غنیمت مجھ کو💯
اس کی یادوں نے بے پناہ لوٹا😓💔

zian.nazir
 

لوگ نہیں سمجھتے
دُکھ انسان کی بنیاد ہلا دیتا ہے💔

zian.nazir
 

فاقوں کے دن گئے تو محبت نے آ لیا
ہمارے ساتھ سبھی حادثے بڑی ترتیب سے ہوئے_🥀🖤

zian.nazir
 

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا،،
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا ،،
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا،،
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا۔۔! 🔥

zian.nazir
 

مجھ کو قبروں سے ڈر نہیں لگتا
میرے بابا وہی پر ہے 😥😥
Always miss u Baba Jani 😓😓

zian.nazir
 

یہ انسانی فطرت ہے تم جسکو محبت دو گے وہ پھر بھی کسی اور کی طرف جائے گا ۔۔۔برعکس اس کے آپ سے محبت کرنے والا آپ کے پیچھے بھاگے گا اور آپ اپنی ہی فطرت کے حساب سے فضول اور بے پرواہ شخص کے لیے اس قیمتی اور مخلص انسان کو کھو بیٹھے گے۔۔۔

zian.nazir
 

-" کوئی تمھارا کردار اٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی یاد رکھو،
وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء____!! 😊❤

zian.nazir
 

تیری محبت میں جو گُزریں ، وہ شامیں کمال کی تھیں🖤

تنہائی کے یخ لمحوں میں آئیں گے تیرے کام 
اشعار میرے سردی میں شالوں کی طرح ہیں
z  : تنہائی کے یخ لمحوں میں آئیں گے تیرے کام اشعار میرے سردی میں شالوں کی طرح - 
zian.nazir
 

یاد نہیں آتی اسے میری اک پل بھی
اے دل ناداں !!! کیا اتنے برے ہیں ہم
Alass!!!!
u ls me...
Frag..

zian.nazir
 

اور میرا رب ہی جانتا ہے فقط !!
کس کس بات نےرولایا مجھے !!
💘💘💘.....
nvr shwn....
hide frm all....
Frag....
zain#

zian.nazir
 

وہ تو ہر پل ساتھ رہا میرے 💞
مگرمیری غفلت نے ڈبویا مجھے
God...
nvr lv u...
Alone ....
Frag...
zain#

zian.nazir
 

دسمبر🍁 تیرے آنے سے
دسمبر🍁 تیرے جانے سے
بدلتا اب نہیں کچھ بھی
وہ سارے موسموں کے ساتھ
بستا ہے میرے اندر ......!!!!

zian.nazir
 

وفائیں مانگتے پھرتے ہیں فقیروں کی طرح____!!!
عجیب لوگ ہیں کہتے ہیں,,, محبت کی ہے__!!

zian.nazir
 

تماشہ روز کرتے ھو وفاؤں کا جفاؤں کا,
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.

zian.nazir
 

ہنستے رہو گے تو دنیا ساتھ رہے گی ورنہ
انسوئوں کو تو انکھ بھی جگہ نہیں دیتی❤

zian.nazir
 

حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے
افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ جاتی ہیں🔥

zian.nazir
 

* تم روتے ہو مرنے والوں پر 😭*
*بے بسی دیکھو جینے والوں کی😥*