"مسکراہٹ صبر کی سب سے بڑی دلیل ہے🌸!
ایک بات بولوں ۔۔۔۔۔۔😊
مان لینا ۔۔۔۔۔۔🤗
اکیلے ہونا اؤر اکیلے رونا ۔۔۔😔
انسان کو بہت مضبوط بنا دیتا ہے 🙏
کاغذ کا یہ نشہ یہ مہک روٹھنے کو ہے
یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
خواب دیکھے ہیں اس قدر میں نے
اب تو آنکھیں بھی طنز کرتی ہے
نظر انداز کرنے کی سزا دینا تھی تجھ کو
تیرے دل میں اتر جانا ضروری ہو گیا تھا
دیکھنے میں تو محبت کی غزل جیسی ہو
تم پہ جچتا ہے بھلا _,_ ایسا فسادی لہجہ.💕♣️
پٹڑیاں بعد میں وحشت کی علامت بنی ہیں
خودکشی کرنے کو گاؤں میں کنواں تھا پہلے
تمہارا نام میرے لب پہ آتے، آتے بچا🔥
دوکاندار نے پوچھا تھا کہ آپ کیا لیں گے🙊
آج دل نہیں کر رہا لکھنے کو
ایسا کیجئے آج سمجھ لیجئے
🏵️
وہ تو یکتا ہے مگر عالمِ تنہائی میں
مَیں نے گھبرا کے کئی نام پکارے اُس کے
🏵️
کچھ تارے تیری پَلکوں پہ بھی روشن ہونگے
کچھ رُلاۓ گا مجھے بھی تیرا غم ، عید کے دن..
🏵️
مُرشد آنکھوں پر دھیان دو گے
تو بات ادھوری رہ جائے گی🔥
🏵️
آج مجھ سے نہ الجھئے مرشد ،
ہاتھ جوڑے ہیں ہار مانی ہے ۔۔ !!
🏵️
اس قدر حزن آج طاری ھے
مسکرا دوں تو رو پڑے تُو بھی
🏵️
اس راہِ محبت کی بات تم مت پوچھو
انمول جو انسان تھے، بے مول بک گئے
🏵️
مجال کس کی تھی۔۔أنکھیں ملا کر بات کرے۔۔
دلوں کے شہر میں۔اسکی حکومت ایسی تھی۔۔❤
🏵️
وہ مجھے غیرضروری بھی نہیں کہتا
ہاں مگر خیر، ضروری بھی نہیں کہتا
🏵
جب کانچ اُٹھانے پڑ جائیں تم ہاتھ ہمارے لے آنا..
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ھو سکتی ہیں😌
صاحب
انسان کو دیکھنا نہیں، سمجھنا سیکھو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain