انسان کا جب وقت اچھا آتا ہے تو
بہت سارے ایسے رشتے بھی پیدا ہو جاتے ہیں جو پہلے آپ کو قبر میں اٌتار چکے ہوتے ھیں
سنو....
رات میں نے سپنے میں اپنی موت دیکھی مگر تم نظر نا آئی میرے رونے والوں میں....
پڑھائی مکمل کر کے جب میں گاؤں لوٹا🎓🎓
کوئی افسر اسے پہلے ہی لے جا چکا تھا💔
good night
sab ko mere tarf se azadi mubarak
لوگوں کا چھوڑا ہوا ہاتھ اللہ تھام لیتا ہے ❣
سب کچھ وقتی ہے۔🔥🌚
تو انتخابِ رنگ میں مصروف اور اِدھر🙂🙃
کوئی تیرے جنوں میں سیاہ پوش ہو گیا💔🔥🌚
.
زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں؟🖤🥀
zain 💕
تمہیں کیا معلوم کہ خدا کا واسطہ🙏🏻
بے بسی کی کس حد پر آ کر دیا جاتا ہے💔🔥
zain 💕
-" ہر تعلق شروع میں شہد، درمیان میں میٹھا اور آخر میں کڑوا ہوجاتا ہے_" 🙂🥀
zain 💕
جو اجالوں میں کھو جائیں وہ طاق راتوں میں بھی نہیں ملتے🔥
zain 🥀
جو اپنے اندر نہیں دیکھتا،
وہ بغیر توبہ کے مر جاتا ہے___"🌸✨
zain 💕
کچھ آنسو راز ہوتے ہیں ہمارے اور اللہ کے درمیان ♥💯✨
zain 💕
ایک بھی کام کی نہ نکلی۔۔
ہاتھ بھرا پڑا تھا لکیروں سے 🔥💯
Zain 💕
سنو!!
تم کیا چھوڑتے مجھے
اللّٰہ کو منظور ہی نہیں تھا
کوئی تمہیں سچے دل سے چاہے..!!!🔥
zain 💕
خیال کا پاکیزہ ہونا۔۔
روح کی پاکیزگی کو ظاہر کرتا ہے۔۔۔۔🥀❣️
zain 💕
ضمیر کی عدالت میں جاتے رہا کیجیے
وہاں فیصلے سچے ہوتے ہیں----!🌸✨
z a i n 🥀🖤
بھرم سبھی ٹوٹ جاتے ہیں🔥🌚💯💯✌🏻
بس اتنی کوشش کیا کریں کہ کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ روئے🔥
zain 💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain