ہم کسی کو زبردستی اپنے لیے مخلص نہیں کر سکتے۔۔۔😊
zain 💕
زندگی تیری تعاقب میں ہم لوگ
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں 🔥
zain 💕
وہ جو اترا ہے،نظر سے اس بار
اس کی نظریں بھی اتاری تھی کبھی
🙂💔🔥🥀
z a i n 💔🔥
ہم تو سہہ چکے جاناں،
اب تم بھی دل بڑا رکھنا۔🔥
zain 💕
ہاں۔۔!!
دل اب حسرتیں نہیں کرتا_💔✌🔥
zain 💕
آنکھیں گواہ ہیں ۔۔
راتیں تباہ ہیں🖤
zain 💕
بڑا طویل صدمہ ہے
تیری مختصر محبت کا
💯💔🔥🥀
zain
میرے ساتھ بیٹھ کر وقت بھی رویا ایک دن.-.-.-.،،
بولا بندہ تو ٹھیک ہے میں ہی خراب چل رہا ہوں.-.-.-.!!
#zain
ﻭﮦ ﺳﺎﻧﺤﮧ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﯾﺎﺩ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ____😥
#zain
#SoMeOnE
ھم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ دیتے ہیں____😞
#zain
میں آج تک نہیں سمجھ سکا کہ یہ جھوٹی محبت اور سچّی محبت کیا ہوتی ہے?محبت یا تو ہوتی ہے یا نہیں ہوتی,جھوٹے اور سچّے تو انسان ہوتے ہیں....
ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮﮞ ﻧﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﻮﻧﮩﯽ
ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﮞ ۔۔!!!
#zain
تم نے روٹھنے میں جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا_______😒
#zain
ایڈا سخت مزاج نا بن ماہی_____!!
ہتھ ہولا رکھ ساکوں جیون دے_ ____!!
#zain
میری خاموشی کا راز مجھے بھی نھی معلوم اے(آتش )😳😳😳😳
جانے کیو لوگ مجھے مغرور سمجھتے ھے😌😌😌😌😌😌
#zain
ندامت اب تمہارا مسئلہ ہے۔۔۔۔
ہم دل پر پتھر رکھ چکے۔۔۔
#zain
جن میں________
ہوں تیری باتیں
ہم نے اُن لمحات سے بھی محبّت کی ہے۔۔۔۔💕
#zain
aj usko khush dekh kr bht acha lga Allah usse isi tara khush rkhy
بہتر یہی تھا کہ مر جاتے یا مار دیتے!......
یہ بچھڑ کر کس اذیت میں ڈال دیا تو نے!
ﺁﻧﺴﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﻨﺰﻝ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻢ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain