Damadam.pk
ziddi.bacha22's posts | Damadam

ziddi.bacha22's posts:

ziddi.bacha22
 

اسلام علیکم ❣️
صبح بخیر 🥰
آپکو اور آپ کے اہل و عیال کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک اللہ پاک سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا کرے آمین ثم آمین🦋

ziddi.bacha22
 

دل❣کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو.
ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی.

ziddi.bacha22
 

پردہ گرتے ہی ختم ہو جاتے ہیں تماشے سارے
خوب روتے ہیں پھر ، اوروں کو ہنسانے والے.

ziddi.bacha22
 

Asslam o alikum 29 sehri mubrak sb ko ALLAH Pak sbki jaiz Dil khoish Puri kren hm sbko jahanam ki aag sy mehfoot farmay Ameen sumameen

ziddi.bacha22
 

خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤

ziddi.bacha22
 

❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤
❤میں پکڑوں ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے

ziddi.bacha22
 

بدنام کر گیا ہمیں 🥰تیرا جھوٹا 💔
عشق 💞
پانی 🍷بھی پیو تو لوگ 🤔شرابی کہتے ہیں 💔💞

ziddi.bacha22
 

پردہ گرتے ہی ختم ہو جاتے ہیں تماشے سارے
خوب روتے ہیں پھر ، اوروں کو ہنسانے والے.
#

ziddi.bacha22
 

28 Roza mubrak ho sb ko dua m yad rkhna ALLAH Pak sb ko apny hifzo aman m rakhen Ameen sumameen

ziddi.bacha22
 

اپنی اُلفت سے بھرے دل کو یوں توڑ کر کیوں جاتے ہو
اک تیرے ہی سہارے یہ دھڑکنیں رواں ہیں میری...

ziddi.bacha22
 

27 roza mubrak sbko

ziddi.bacha22
 

YA ALLAH Pak as mAh e Ramzan k sadky hamary sary gunah maf Farma hmri jany anjany m ki galtio ko maf Farma hmy janam ki aag sy bacha aur hmri thori bhoot ki abadat ko apni barga ay rehmt m qabol Manzor Farma ALLAH Pak ap maf karny Waly hain humy maf kar dain Humy maf Kar dain Ameen Suameen 😢😢😢

ziddi.bacha22
 

❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری
آنکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!"
❤انھیں کیا معملوم میرا یار بسا ہے ان میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤❤

ziddi.bacha22
 

.اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!❤️
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .......!!!!❤😘😍

ziddi.bacha22
 

Ramzan bhoot Tez ghuzra 😢😢

ziddi.bacha22
 

❤❤ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان❤❤
❤🌹❤
❤🌹کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ھوتا ھے🌹❤.

ziddi.bacha22
 

غضب کا پیار تھا اُس کی اُداس آنکھوں میں .....!!
محسوس تک نہ ھوا کہ ملاقات آخری ہںے......!!

ziddi.bacha22
 

___وجہ کچھ نہیں ہوتی کسی کو یاد کرنے کی _❤❤
جو لوگ دل میں رہتے ہیں وہ زبان پر راج کرتے ہیں ❤
___ ❤️❤️❤️👈

ziddi.bacha22
 

نہ لفطو ں کا لہو نکلتا ہے ۔۔نہ کتا بیں بو ل پا تی ہیں
میرے درد کے دو گواہ تھے دونوں بے زباں نکلے۔۔۔۔♡(⚘)

ziddi.bacha22
 

ﺩﺭﺍﺯ ﭘﻠﮑﯿﮟ، ﻏﺰﺍﻝ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ، ﻣﺼﻮﺭﯼ ﮐﺎ ﮨﯿﮟ ﮐﻤﺎﻝ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ، ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﯼ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ