Damadam.pk
ziddi.bacha22's posts | Damadam

ziddi.bacha22's posts:

ziddi.bacha22
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

ziddi.bacha22
 

❣❣❣مجھے تلاش ہے ایک روح کی جو مجھ سے دل سے پیار کرے💔
ورنہ جسم تو پیسوں میں بھی مل جاتے ہیں❣❣❣

ziddi.bacha22
 

"-اس کے گھر گیا بھی تو دستک نہیں دی میں نے
کون کمبخت جھیل سکتا ھے، جی کون ، کا دکھ 🔥🥀

ziddi.bacha22
 

Good morning

ziddi.bacha22
 

Happy rain night Taxila walo

ziddi.bacha22
 

اس نے کہا بتا کیسے سمجھوں تیرے درد کو۔۔💔💔
میں نے کہا عشق کر, بہت کر, انتہا کر اور ہار جا🤷🤷

ziddi.bacha22
 

اس نے کہا الوداع ، ہم نے کہا شکریہ 🖤
اس نےکہا جاؤں میں؟ ہم نے کہا تخلیہ..!!🔥

ziddi.bacha22
 

پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌

ziddi.bacha22
 

چھوڑ دیا اُنھوں نے یہ سوچ کر❤️🥀
🖤🖤
کہ غریب شخص ہےمحبت کہ سوا کیا دے گا❤️❤️

ziddi.bacha22
 

اس کے روٹھنے کی ادائیں بھی کیا غضب کی تھیں
بات بات پہ یہ کہنا دیکھ لو سوچ لو پھر نہ کہنا

ziddi.bacha22
 

قہقہ لگا کر وہ اپنی سہیلیوں سے یہ کہتی ہو گی 🤔
مجھ سے محبت کرنے ولا شخص اب شاعر بن گیا ہے 🙂

ziddi.bacha22
 

Good morning I am back

ziddi.bacha22
 

Good morning f to f

ziddi.bacha22
 

Koi h jiss k sath m time pas KR sku

ziddi.bacha22
 

اس نے کہا شاعری ادھوری ہے تیری،
میں نےکہا جسکا "عشق" ادھورا ہو وہ الفاظ کہاں سے لائے🥀

ziddi.bacha22
 

بانسری سے سیکھ لیجئے ___ سبق، زندگی جینے کا ..
کتنے چھید ہیں سینے میں ____ پھر بھی گنگناتی ہے ..🔥🔥🔥

ziddi.bacha22
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥

ziddi.bacha22
 

غلطی پر ساتھ چهوڑنے والے بہت مل جاتے ہیں __
لیکن غلطی پر سمجها کر ساتھ چلنے والے بہت کم ملتے ہیں

ziddi.bacha22
 

دوستی کے بعد محبت ہو سکتی ہے مگر محبت کے بعد دوستی نہیں ہو سکتی 🤗کیونکہ
دوا موت سے پہلے اثر کرتی ہے بعد میں نہیں😊❤

ziddi.bacha22
 

#پرانے درد میں #شدت نہیں رھی,, ________*💔!!
👉!,, ❣
#اسے کہو مجھے ایک بار #پھر اپنا بنا کے چھوڑ,, ________*💔!