Damadam.pk
ziddi.bacha22's posts | Damadam

ziddi.bacha22's posts:

ziddi.bacha22
 

لاپرواہ سا____ہوں....!!🥺✨🍷❤️
مگر تیری ____پرواہ بہت کرتا ہوں_!!❤️🧸🍷
{ 🍷✨

ziddi.bacha22
 

میں ڈر رہا ہوں تمہاری نشیلی آنکھوں سے
کہ لُوٹ لیں نہ کسی روز کچھ پلا کے مجھے

ziddi.bacha22
 

میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔

ziddi.bacha22
 

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣

ziddi.bacha22
 

دل پاگل کو۔۔۔۔۔۔ کیسے سمجھاؤں فراز 🔥
جو چھوڑ جاتے ہیں وہ واپس نہیں آتے 🔥

ziddi.bacha22
 

*انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں*
*ایک کہ وہ تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے*
*اور دوسرا وہ وقت سے پہلے چاہتا ہے*😷💯✨💛

ziddi.bacha22
 

اللہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ
اللہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے
بلکہ وہ دیتا ہے جو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے💯💯💯💯💯

ziddi.bacha22
 

دولت ایک ایسی تتلی ہے
جسے پکڑتے پکڑتے آدمی اپنوں سے دور نکل جاتا ہے Subha bakhir

ziddi.bacha22
 

ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے❤️💯🌹
ہمیں کیا پتا تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی💔💔🖤🥀

ziddi.bacha22
 

😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥️

ziddi.bacha22
 

شور کو سن کر سبھی لوگ ہیں دوڑے آۓ🙄
میں نے تنہائی کو دیوار سے دے مارا تھا🙂💔

ziddi.bacha22
 

سانسیں میری،زندگی میری،اور محبت بھی میری____!♥️
مگر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے ضرورت تیری_____!♥️

ziddi.bacha22
 

*صبح جلدی صرف چار لوگ اٹھتے ہیـــــــــں ... محبت.. ماں ... محنت ... اور مجبوریاں ........!!!*
👍👍✌️

ziddi.bacha22
 

سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢

ziddi.bacha22
 

: دنیا میں تو کوئی اور بھی ہوگا تیرے جیسا!!✨🥀
مگر "مختصر" سنو.....✨🦋
ہم تجھے چہاتے ہیں.... تیرے جیسوں کو نہیں..🔥😘

ziddi.bacha22
 

لے لو واپس یہ آنسو،، یہ تڑپ،، ،، یہ یادیں،،،یہ اذیت🥀
نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی
💔ا

ziddi.bacha22
 

ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت____💘
❤️اے قاصد ♥️
اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر انا💘

ziddi.bacha22
 

میں تو چاہوں اسے دنیا سے چھپانا 🙈
____________لیکن!!
بن کے خوشبو وہ ہر اک سمت بکھر جاتا ھے🥰👈

ziddi.bacha22
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں 💔

ziddi.bacha22
 

تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا💯
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں🔥