ہر کسی کے ہاتھ میں بکنے کو تیار نہیں۔۔🙄😊
یہ میرا دل ہے کوئی مصر کا بازار نہیں۔۔💯✌️
کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ رشتے بھی💞💞.....
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظارپھر بھی رہتا ہے❤
♥❤
اپنے ضمیر اور ظرف کی مرمت کیجئے
تاکہ دنیا کا ہر رشتہ آپ کو ہمیشہ حسین نظر آئے_🖤🖤
😡💯❤️❤️
Uff ksi ksi girls Hain DMD m
ہمیشہ زندگی میں ایسے لوگوں کو شامل کرو
جن کا دل چہرے سے زیادہ خوبصورت ہو
__________________ 💞💞_________________
سنو 🌹 آ جاؤ ساری رنجشیں بھلا کر 💝🙈
میرے گاؤں میں آج بارش کا موسم چل رہا ہے
ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں🔥
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں🖤 Good morning
Aj pata chala girls boys sy bt qni krti ksy ksy boys h DMD n uff Allah Pak SB ki MAA bhn ki Izzt mehfooz kren ameen sumameen
Ufffff ksy ksy log Hain DMD m aj pata chala
سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو...!!
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو..!!!
💔
عورت👱♀️اگر مرد🧒سے زیادہ خوبصورت😍ہوتی🙄
تو میک اپ💆♀️مرد کے لیے بنتا عورت👱♀️کے لیے نہیں😜
زرا نہیں پورا سوچئے🤔
ایڈیاں تسی پریاں😜😋🤣
Good Morning all
Eid Mubarak to All koi glti hoi to sorry
ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارھویں کھلاڑی کے طور پر ہوتے ہیں۔ جب کوئی اور دستیاب نہ ہو تو پھر ہمارا انتخاب ہوتا ہے🙂😓
Good morning subha subha atni Tez Barish😍
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
Happy Rain Morning
- mita diya gya -
Wah cent Taxila walo smny ao
Good morning juma mubrak
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain