Damadam.pk
ziddi.bacha22's posts | Damadam

ziddi.bacha22's posts:

ziddi.bacha22
 

Asslam o alik Good morning Juma mubrak all duuao m.yad rkhna ALLAH Pak sbko apny hafzo Aman m rkhen Ameen sumameen

ziddi.bacha22
 

Dmd m auntia bhoot hain

ziddi.bacha22
 

Good morning all

ziddi.bacha22
 

Good morning

ziddi.bacha22
 

Bore😔

ziddi.bacha22
 

Koi h Jo poetry Sunay mjy

ziddi.bacha22
 

Bore😢

ziddi.bacha22
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

ziddi.bacha22
 

*کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊*
*کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤*

ziddi.bacha22
 

ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
فراز!!!!
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

ziddi.bacha22
 

U like poetry yess No

ziddi.bacha22
 

Miss u some one special😢😢

ziddi.bacha22
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

ziddi.bacha22
 

"کسی کی خدمت میں پیش کیے جانے والے تحفوں"
میں سب سے بہترین تحفہ "احترام" ھے"❤️🙂

ziddi.bacha22
 

اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥😢💔

ziddi.bacha22
 

Kahan kahan Barishh ho rahi ha

ziddi.bacha22
 

Happy Rain Morning

ziddi.bacha22
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 😎

ziddi.bacha22
 

*الفاظ اُتنے خوبصورت ہوں یا نہ ہوں ... لیکن الفاظ کے پیچھے چھپا ہوا احساس ... اتنا خوبصورت ہو ... جو دلوں کو چھو جاۓ .......!!!*
💞 💞

ziddi.bacha22
 

انسان سب کے لیے ٹائم نکال سکتا ہے
افسوس
🥀💙🥀
بس اس خدا کے لیے نہیں جس نے اسے ٹائم دیا ہے😢😢