برف کو اگر زیادہ وقت ہاتھ میں پکڑ کر رکھوں گے تو وہ ہاتھ کو بالکل آگ کی مانند جلانے لگتی ھے اور اس ہی طرح خوشی اور غم حد سے بڑھ جائیں تو جان لیوا ثابت ہوتے ہیں ہنسی جب شدید تر ہو جائے تو آنکھوں سے آنسو چھلک پڑتے ہیــــــــں🦚
*ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم*
*ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں* 🙂💔
ج
*اچھا انسان مطلبی نہیں ہوتا بس دور ہو جاتا ہے ان لوگوں سے جو اس کی قدر نہیں کرتے۔۔۔۔!!✨🔥*
رقصِ دِل ہے جاری تیرے عشق کے سازوں پہ ۔۔۔۔۔۔۔
کوئی ایسا سُر نہ چھیڑ کہ دِل تڑپ کے مر جائے ــ
"یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں تمہاری شخصیت کی خبر؛؛؛
میری نگاہ سے دیکھو________کتنے لاجواب ہو تم"🔥
خدا کی محبت کا انداز بھی کمال ہے 🙏🏻
❤ صاحب ❤
سب کچھ دے کر بھی کہتا ہے کوئی مانگنے والا 🙏🏻
رقصِ دِل ہے جاری تیرے عشق کے سازوں پہ ۔۔۔۔۔۔۔
کوئی ایسا سُر نہ چھیڑ کہ دِل تڑپ کے مر جائے ــ
❣️بڑے نادان ہو تم تو، ذرا سمجھا کرو باتیں...!!
❣️❣️❣️
گلے مل کر جو روتے ہیں، بچھڑ کر کتنا روئینگے۔...؟؟
❣️
Asslam o Alikum Taman dd users ko Meri Taraf Sy Eid Mubrak janu anjany m koi glti hoi ho ya meri Waja sy kisi ka dill dukha ho to I am sorry all
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤
"لہجوں اور الفاظ کی اذیت ہر اذیت سے بہت زیادہ درد دیتی ہے۔ خاص کر جب یہ الفاظ اور لہجے اس شخص کی طرف سے ہوں؛ جس کے لئے آپ نے اپنے سکھ لٹائے ہوں۔!"🙂💔
#
تم نہ محرم ، نہ مرے دوست ، نہ دکھ کے ساتھی
ہائے کس حق سے مِرا تم سے گلہ رہتا ہے____..؟
زلیخا کے عشق نے یہ راز کھولا ہے
صنم حسین ہو تو نیت بدل ہی جاتی ہے۔۔۔💃
♥️وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️
•••☆•••
♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے
لوگ کہتے ہے محبّت اتنی___ کرو کے دل پہ سوار ہو جاۓ ...!
مرشد
پر ہم کہتے ہیں کہ محبّت اتنی___ کرو کے محبت کو بھی محبت ہو جائے...!
کتنـــے لفظـوں میــں زندگـی کــو بیـاں کـــروں🌹
چلـو تمہھـارا نام لــے کــر قصــہ تمام کـرتا ہــوں🌹
*زندگى ميں کوئى ايسى ہار ضرور ہوتى ہے جس کے بعد جيتنے کو دل نہيں کرتا*
Atna pyara mousam aur boreeee
کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕
_وہ لوگ سُکھی رہتے ہیں جن کے لیے محبت ایک وقتی مشغلہ سی ہو جن کو کوئی فرق نہیں_ پڑتا لگانے یا نبھانے یا توڑنے سے
جو لوگ محبت کو بھاؤ دیتے ہیں یہ اُن کو ہی دو ٹکے کا کر کے چھوڑتی ہے!🙂💔_
*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain