اُس نے کہا میرے چاہنے والے بہت ہے
میرے دل میں آیا سستی چیز کے گاہک زیادہ ہوتے
😂😂لیکن میں نے بیاں نہیں کیا
اپنی اپنی نظر کا فرق ہوتا ہے
کسی کو زہر لگتے ہے کسی کو شہد
آئینہ جب بھی اُٹھایا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو
💯
وہ مطلب سے ملتے تھے
ہمیں ملنے سے مطلب تھا
ᴇᴠᴇʀʏᴛʜɪɴɢ ɪꜱ ɪᴍᴘᴏʀᴛᴀɴᴛ ᴀꜱ ʟᴏɴɢ ᴀꜱ ɪᴛ'ꜱ ᴡᴏʀᴛʜ ɪᴛ.🍂
🖤 اب دل نہیں لگتا محفلوں میں
حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے
تو قیامت صحیح تاقیامت نہیں🖤
ꜱɪʟᴇɴᴄᴇ ɪꜱ ʙᴇᴛᴛᴇʀ ᴛʜᴀɴ ᴜɴɴᴇᴄᴇꜱꜱᴀʀʏ ᴅʀᴀᴍᴀ 🍂
ٹھکرا کر اُس نے کہا خوش رہو اور مسکراؤ
اب میں بھی مسکرا دیا سوال اسکی خوشی کا تھا
ہم وہ عظیم قوم ہے
جہاں دیوار پر لکھا ہوتا
کہ دیوار پر لکھنا منع ہے
😂😂😂
میں کسی سے اپنی تعریف کا محتاج نہیں
جس نے کرنی ہے کرے نئی تے پراں جا کے مرے
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain