😌بچپن بھی کتنا اچھا تھا۔
انٹی خود بھلا کر کہتی تھی بیٹا میری بیٹی کے ساتھ کھیلو۔۔۔
😂😂
جن کا ملنا مقدر میں نہ ہو
ان سے محبت کمال کی ہوتی ہے
تو قمر بنی ہاشم زہرہ کی تو دعا ہے
سایا تیرے علم کا دو جگ پہ با خُدا ہے
تیرے علم کو چومنے جھکتا ہے آسماں
عبّاس تیرے در سا دُنیا میں در کہاں
تو شہنشاہ وفا کا دو جگ پہ تیری شاہی
پنجتن ہے تُجھ پہ نازاں ایسی وفا نبھائی
شاہد تیرے عَلم پر پنجتن کا یہ نشان
عبّاس تیرے در سا دُنیا میں در کہاں
شیر خُدا ہیں بابا اور شیر کربلا تو
تیرے در پہ جو بھی آئے مُشکِل کرے کشا تو
تیرے دیے جلاتا ہے اس لیے جہاں
عبّاس تیرے در سا دُنیا میں در کہاں
اگر غصہ آنا حرام ہے
تو غصہ دلانے والا حرامی ہوا
😂😂😂
ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
ہر شخص کو اپنے لیے سوچا نہیں کرتے
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے
پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی
زبردستی کی محبت سے
سکون کی دوریاں بہتر ہیں
💯
تجھے روز دیکھوں قریب سے
میرے شوق بھی ہے عجیب سے
الگ ہوں
پر غلط نہیں
🔥
وہ محبت ہی کیا
جو مانگ کر ملے
! سنو
درد چھپا کر سینے میں
بڑی تکلیف ہوتی ہے نا جینے میں
میں نے کب کہا کہ مجھے گلاب دے
یا پھر محبت سے نواز دے
آج بہت اداس ہے میرا دل
غیر بن کر ہی سہی آواز دے
🍂
سب مجھ سے مشورے مانگتے ہیں۔
میرے تے اپنے رولے نئی مکدے۔
😂🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain