نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
حال دل کا اسے سناتے ہوۓ☻
رو پڑا تھا میں مسکراتے ہوۓ
ہم کو اخلاص کھا گیا ورنہ
چـال بـازی کسے نہیں آتی
توں نہیں تو کوئی نہیں
تیرے سوا کوئی اور نہیں
AT.
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا
ہر چیز اپنی رعنائی کھودیتی ہے
خوبصورت ہونا کافی نہیں
خوب سیرت ہونا ضروری ہے

گفتگو کیجیے!
مگر____احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!
سلامت رہیں محبتیں_____سب کی
خدا کسی کو کسی سے جدا نہ کرے
ساس: بیٹا کیسے ہو___؟
داماد: ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن 😂
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯
اگر وہ بچھڑ کر زندہ ہے
تو مرے گے ہم بھی نہیں
سنا ہے
شدت سے چاہنے سے ایک شخص تو کیا
خدا بھی مل جاتا ہے
💯
کسی سوکھے گلاب کی طرح
ہم نے یکطرفہ محبت سنبھال رکھی ہے
🤒🤕🤧 fever
سب لوگوں کے سین ہے
بس ہم ہی مسکین ہے
😂
کچھ چھوڑ گئے
کچھ کو چھوڑ دیا
ғσℓℓσω тσ ғσℓℓσω
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain