Damadam.pk
ziddi.mughal.me6's posts | Damadam

ziddi.mughal.me6's posts:

ziddi.mughal.me6
 

Bye bye ..
Pahunch gi me uni ab wapisi p post Kru gi ..
Tc.. 😊🤚

ziddi.mughal.me6
 

مانا کہ میری محبت میں کمی تھی
جانو تمھاری شکل بھی تو فنی تھی.
🤣

ziddi.mughal.me6
 

تم دل کی بات کرتی ہوں
تمہیں تو میں اپنے ناک والے
رومال بھی نہ دوں..
😏😁

ziddi.mughal.me6
 

میں آم کے پیڑ کے نیچے بیٹھی تھی
ایک جامن میرے سر پے گرا
میں نے چپ چاپ کھا لیا
نیوٹن کی طرح دنیا کو پریشان نہیں کیا
..😏🤣

ziddi.mughal.me6
 

وہ جو کہتے تھے تیرا کچھ نہیں بن سکتا
غور سے سن لیں
میرا نیا سوٹ بن رہا ہے۔۔۔۔۔
بکرا عید کا
😏🤣

ziddi.mughal.me6
 

جب نیند أتا ہے تو
بجلی جاتا ہے
اور
جب زیادہ نیند أتا ہے تو
زیادہ بجلی جاتا ہے
اور بجلی جاتا ہے تو کانپیں ٹانگ جاتیں ہیں۔🤣
·

ziddi.mughal.me6
 

سنو تم اپنی امی کو میری پوسٹیں تو
دکھاؤ ہو سکتا ہے بات بن جائ
(Khana bnana ni ata mujhy POSTO c kam Chao)..🤣😜

ziddi.mughal.me6
 

اتنی پیاری لوڈشیڈنگ چل رہی ہوتی ہے
درمیان میں اچانک لائٹ آجاتی ہے
😜🤣

ziddi.mughal.me6
 

ایک ضروری😇 اعلان سنیں📢
ابھی تھوڑی دیر بعد ہی
💁♂️میری پوسٹ📲 آ رہی ہے
لہذا ہاتھ منہ
دھو کر تیار رہیں شکریہ 😊

ziddi.mughal.me6
 

یااللہ اگر سنگل ہی رکھنا تھا
تو اتنا کیوٹ کیوں بنایا پھر مجھے..
😓😜🤣

ziddi.mughal.me6
 

تھی ایک خوبصورت چہرے کی تلاش مجھے ۔۔😍❤️
پھر آئینے میں خود کو دیکھا اور تلاش پوری ہوگئی .
😊

ziddi.mughal.me6
 

Morning ♥️♥️

ziddi.mughal.me6
 

ایک تھا راجہ ایک تھی رانی
باقی ان کی پرسنل کہانی
مینوں قسمے کج نہیں.
پتا..
🤣

ziddi.mughal.me6
 

وبصورتی میں پٹھان اپنی جگہ 😍
کشمیری اپنی جگہ
لکین*
جہاں ہم "پنجابی" آجائیں🤭
وہاں سب پھیکے پڑ جاتے ہیں 😍😍

ziddi.mughal.me6
 

واپڈا والوں نے پیغام بھیجا ہے 😍
"جھلاں گی پکھیاں" گانے کو بار بار سنو🤭😝

ziddi.mughal.me6
 

محبوب سمارٹ ہو تو چن ماهى
اور اگر موٹا ہو تو ڈھول ماہیا کہلاتا ہے
..🤣

ziddi.mughal.me6
 

سے نہیں ہوتی یہ درد بھری شاعری😏
ہم خوش مزاج لوگ ہیں بس ڈرامے کرتے ہیں 😁😂😂

ziddi.mughal.me6
 

قر بانی کا مہینہ آ رہا ہے...
کوئی ہم پر بھی قربان ہو جائے
🤣

ziddi.mughal.me6
 

پہلا دکھ شادی نہیں ہوئی
دوسرا دکھ منگنی بھی نہیں ہوئی
تیسرا دکھ کوئی جانو بھی نہیں ہے.
😥🤣

ziddi.mughal.me6
 

باباجی فرماتے ہیں کہ
تمھاری شادی تمھارے جانو سے ہوگئ
آگر نہ ہوئی تو کسی کے جانو سے ضرور ہوگی 🤣