Damadam.pk
ziddi.mughal.me6's posts | Damadam

ziddi.mughal.me6's posts:

ziddi.mughal.me6
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ "سر توڑ"کوشش کرتے وقت
سر اپنا توڑتے یا دوسروں کا
🙄🤣

ziddi.mughal.me6
 

اور سناو۔۔۔
رشتے دار زیادہ جینا حرام کر رہے ہیں یا واپڈا والے۔۔۔
🤣

ziddi.mughal.me6
 

پینڈو۔۔یار کل دا میرا دادا قومے چلا گیا اے
مراسی۔۔آہو پائی
پیسے والے جتھے مرضی جا سک دے نے..
🤣🤣

ziddi.mughal.me6
 

شاباش
لگے رہو
Inbox
میں
میں تو جیسے سیکیورٹی گارڈ ہوں
😝😁

ziddi.mughal.me6
 

پیسہ کبھی بھی آپ کو سکون نہیں دے سکتا
لہٰذا آپ اپنے پیسے مجھے دے دیں"
🤣

ziddi.mughal.me6
 

میں جو بولتی ہوں 🤧
میں وہ نہیں کرتی
اور جو میں نہیں بولتی
وہ تو میں
definatly
نہیں کرتی
درحقیقت میں کچھ نہیں کرتی 🙈
میں ویلی رہتی ہوں
.🤣

ziddi.mughal.me6
 

گرمی کی اس شدت میں،جو مزہ چائے میں تربوز ڈبو کر کھانے میں ہے،وہ پیپسی میں جلیبیاں ڈبو کر کھانے میں کہاں
🤣🤣

ziddi.mughal.me6
 

عشق کی آگ میں جل کر خاک نہ ھو جاؤ
کسی کو اتنے میسج نہ کرو ۔۔۔ کہ بلاک ھو جاؤ😅

ziddi.mughal.me6
 

After noon♥️

ziddi.mughal.me6
 

مجھے کہتا ہے تم نہیں تمہارا وقت چاہیے
میں نے بھی گھڑی اتار کے دے دی
سارا وقت تم رکھ لو..
🤣🤣

ziddi.mughal.me6
 

Net me nahusat phelai hoi h chal hi ni rha..😐

ziddi.mughal.me6
 

Bad Dua ni ..
Kutty pare tumery pechy...🤣

ziddi.mughal.me6
 

Morning..♥️

ziddi.mughal.me6
 

کاش میری بھی کوئی ساس ہوتی😞
۔۔۔۔۔🙄
عید پر 2،4 جوڑوں کی آس ہوتی😜

ziddi.mughal.me6
 

زندگی نےلڑکیوں کو دیا ہی کیاہے
دھونے کے لیے کپڑے
مانجھنے کے لیے برتن
اور جینا حرام کرنے کے لیے پھپو کا بیٹا😭
🤣

ziddi.mughal.me6
 

ہم نے خاک ترقی کرنی ہے،
ہمارا کوا ابھی تک پیاسا ہے،
کتا لالچی ہے،
اتفاق میں برکت ابھی تک نہیں ہوئی
اور ابھی تک انگور کھٹے ہیں
🤣
·

ziddi.mughal.me6
 

تجھے یاد ہو یا نہ ہو
مجھے اب بھی یاد ہے😒, 😢
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
.
.
-
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے 😂😁
وہ بھی زبان

ziddi.mughal.me6
 

Din me jaga ni jata ..
Rat me soya ni jata..🤣

ziddi.mughal.me6
 

Panga is not changa with me...😜🤣

ziddi.mughal.me6
 

Rubiie dosti nibhay ya na nibhay .
Lekin dushmani bahot achy c nibhati h ..
Lekin dushman zerf Wala hona chahiy .
Kamzerf dushmen Allah dushman ko bhi na de..