Damadam.pk
ziddiboy44's posts | Damadam

ziddiboy44's posts:

ziddiboy44
 

ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ہو داستان محبت
ہم تو بے وفاؤں کو بھی جینے کی دُعا دیتے ہیں
😥😥

ziddiboy44
 

چھوڑ دو اس بے وفا کو کسی غیر کے پاس
اتنی چاہت کے بعد میرا نہیں ہوا وہ کسی اور کا کیا ہوگا

ziddiboy44
 

نصیب میرا کیوں مجھ سے خفا ہو جاتا ہے۔
اپنا جس کو بھی مانو بے وفا ہو جاتا ہے۔
😔😔

ziddiboy44
 

کاش ہم جان جاتے کہ تم یوں بھلا دو گے
جانا
قسم لے لو تعلق جوڑنے سے پہلے ہم ہاتھ جوڑ لیتے
😥😥😥

ziddiboy44
 

دل تو بہت بار ٹوٹ چکا ہے تیری بے وفائی پر
دعا کرو اس بار سانسیں ٹوٹے
😔😔

ziddiboy44
 

رات دن بے وفا جس شخص کو ہم کہتے ہیں
وہ میرے دل کے کہیں آس پاس رہتے ہیں
مدت ہو چلی ہم کو ان سے بچھڑے ہوئے
آنکھ سے اشک مگر آج بھی کچھ بہتے ہیں

ziddiboy44
 

😔😔😔😔😔😔😔

ziddiboy44
 

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کے چلتے
میں نے محبت میں تم پر یوں بھروسہ کیا تھا
..

ziddiboy44
 

بے وفا کہنے سے پہلے میری رگ رگ کا خون نچوڑ لینا
قطرے قطرے سے وفا نہ ملی تو بیشک چھوڑ دینا

ziddiboy44
 

یاد کرو گے ایک دن مجھے یہ سوچ کر
کیوں نہیں قدر کی میں نے اس کے پیار کی

ziddiboy44
 

اے دل کیوں اس کے پیچھے پاگل ہے
جس کو تیری پرواہ تک نہیں ہے
I really miss you s 😢😢

ziddiboy44
 

ہوتی ہے جو آنکھوں کی آنکھوں سے باتیں۔۔
وہ باتیں زبان سے کبھی بولی نہیں جاتی

ziddiboy44
 

جدائی موت ہوتی ہے
کبھی وقت ملے تو پتوں کا گرنا دیکھنا تم😰
I really miss 😥

ziddiboy44
 

ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ہے
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا
👑🔥💯
💔💔💔

ziddiboy44
 

کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں

ziddiboy44
 

یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے
لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں

ziddiboy44
 

اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی

ziddiboy44
 

life main kbi kisi ko ye mat boly k Tum usky bena nahi rehy skaty .

Good morning
z  : Good morning Agree? - 
ziddiboy44
 

good morning 🌄