ترے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھے زمانے سے نہ کہنا بے وفا ہوں
😔
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
نفرت کی آگ کو محبت کے لہو سے، بجھا دینا فطرت ہے ہماری ہم تو وہ غریب لوگ ہیں،جنہیں کسی کی نفرت سے بھی پیار ہو جاتا ہے
for you a
اچھا ہوا کہ تم ہی بدل گے ورنہ میرے بس میں کہاں تھا تمہیں بھول جانا
میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔
for you 😔
مجھے بےوفا کہنے سے پہلے میرے رگ رگ کا خون نچوڑ لینا اگر قطرے قطرے سے وفا نہ ملی تو بیشک مجھے چھوڑ دینا
میرا محبوب اتنا نادان ہے کہ پوچھو مت محبت کا دعوی ہم سے کر کے ساتھ کسی اور کا نبھا رہا ہے
ہم اپنے درد کا شکوہ ان سے کیسے کریں فراز
محبت تو ہم نے کی ہے وہ تو بے قصور ہے
تحریر میں آجائے اگر لفظ جدائی
محسوس یوں ہوتا ہے قلم ٹوٹ رہا ہے
میں جی تو لوں گا اب تیرے بغیر لیکن سن سانس کھینچنے اور لینے میں فرق ہوتا ہے۔
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے
لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے
😔😔
کیا قصور تھا ہمھارا جو ہم سے بات کرنا چھوڑ دیا
☆دوست☆ وفا راس نہیں آئی یا ہمھاری غریبی اچھی نہیں لگی۔۔۔۔
وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
😔😔
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
روٹھا نہ کرو ہم سے دل کی دھڑکنیں بڑھ جاتی ہیں دل تو آپ کے نام کر ہی چکے ہیں اک جان ہے وہ بھی نکل جاتی ہے
😔😔
تمہیں ناراض ہونے کا بہت شوق ہے لگتا ہے ہم تمھیں زندہ اچھے نہیں لگتے
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
لوگ ہاتھ جوڑ کے یار منا لیتے ہیں ہمارا پاؤں پڑنا بھی رائیگاں گیا
سیکھا دی تمہیں بھی بے وفائی بے درد زمانے نے کہ تم جو سیکھ جاتے ہو ہم پہ ہی آزماتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain