کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں
صبح جب اٹھو تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے تیری یاد کا تیرے خواب کا اور تیرے انتظار کا
وہ حیران ہے میرے صبر پر کہہ دو انہیں جو آنسو دامن پر نہیں کرتے وہ دل کو چیر جاتے ہیں
آخر گرتے ہوئے آنسوئوں نے مجھ سے پوچھ ہی لیا نکال دیا مجھے اُس کے لیے جس کے لیے تو کچھ بھی نہیں
قسمت نے اس دل پر اتنے زخم لگائے ہیں کہ اب اگر مسکرانے کو جی چاہے تو آنسو نکل آتے ہیں
😔😔
مسکان بناۓ رکھو تو سب ساتھ ہیں ورنہ آنسو کو تو آنکھوں میں بھی پناہ نہیں ملتی
😔😔
اتنا تو رلا دیا ہوتا کہ آنسو ہی جھلک پڑتے یوں پلکوں پہ رکے آنسوٶں کا درد سہا نہیں جاتا
برسوں گزر گئے رو کر نہیں دیکھا آنکھوں میں نیند تھی سو کر نہیں دیکھا وہ کیا جانے درد محبت کا جس نے کسی کا ہو کر نہیں دیکھا
آنسوؤں کا کوئی وزن تو نہیں ہوتا... نا جانے کیوں انکے گرنے سے دل ہلکا ہو جاتا ہے
اتنی بھی نفرت نہ کیا کرو اتنا بھی برا نہیں ہوں غریب ہو پر بے وفا نہیں ہو
بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم
مجھ سے نفرت کرتے ہو تو ذرا اپنے ارادے مضبوط رکھنا تھوڑی سی بھی بھول ہو گئی تو پھر سے محبت ہو جاے گی
اگر اتنی نفرت ہے ہم سے تو سچے دل سے ایسی دعا کردو کہ تمھاری دعا بھی پوری ہوجائے اور ہماری زندگی بھی
نفرت کرنى ہو تو ہم سے اس قدر کرنا کہ ہمارے دنیا سے چلے جانے پر تیرى آنکھ مىں آنسو نہ آے
تم مجھے یاد کرنا بھول گۓ تو کیا ہوا اے دوست لوگ تو ہاتھوں سے دفن کرکے بھول جاتے ہیں کہ قبر کون سی تھی
نفرت کی آگ کو محبت کے لہو سے، بجھا دینا فطرت ہے ہماری ہم تو وہ غریب لوگ ہیں،جنہیں کسی کی نفرت سے بھی پیار ہو جاتا ہے
بہت بے بس ہو جاتا ہے انسان جب کسی کا ہو بھی نہیں سکتا اور اسے کھو بھی نہیں سکتے
سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا هے
جب درد اپنے دیں، تو احساس کون کرے گا
😔😔
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain