اے دل ضد نہ کر مان بھی جا تجھ سے کسی کو پیار نہیں
تو وہ صحرا ہے جس کے نصیب میں کبھی بھار نہیں ۔۔۔😊😊😊😊
میں نے اسے پوچھا قیمت کیا ہے تمھاری محبت کی ۔
اس نے ہنس کر کہا آنسو بھری آنکھیں اور عمر بھر کا انتظار
میرے منہ پہ کفن نہ ڈال مجھے عادت ھے مسکرانے کی ۔
میرا جنازہ نہ اٹھنا مجھے انتیظار ھے کسی کے آنے کا۔گمنام لوگ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain