لوگ کہتے ہیں بھول جاٶ اسےاور نٸ زندگی شروع کرو۔
وہ میری روح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتی
😊😊😊
زخم ایسا دیا کہ کوٸ دوا کام نہ آٸ
آگ ایسی لگاٸ کہ پانی سے بھی بج نہ پاٸ
آج بھی روتے ہیں ہم ان کی یاد میں
جو چھوڑ کر چلے گیۓ اور انہیں ہماری یاد تک نہ آٸ۔۔۔۔۔۔
گمنام لوگ
اے دل ضد نہ کر مان بھی جا تجھ سے کسی کو پیار نہیں
تو وہ صحرا ہے جس کے نصیب میں کبھی بھار نہیں ۔۔۔😊😊😊😊
میں نے اسے پوچھا قیمت کیا ہے تمھاری محبت کی ۔
اس نے ہنس کر کہا آنسو بھری آنکھیں اور عمر بھر کا انتظار
میرے منہ پہ کفن نہ ڈال مجھے عادت ھے مسکرانے کی ۔
میرا جنازہ نہ اٹھنا مجھے انتیظار ھے کسی کے آنے کا۔گمنام لوگ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain