عشق کے نشے میں ڈوبے تو یہ جانا ہم نے
اے ساٸل
کہ درد میں تنہاٸ نہیں تنہاٸ میں درد ہوتا ہے ۔۔۔۔
اب مایوس کیوں ہو اس کی بےوفاٸ پر
اےساٸل
تم خود ہی تو کہیتے تھے وہ سب سے الگ ہے ۔۔۔۔
😅😅😅😅😅
ایک پل میں جو برباد کردیتے ہیں دل کی بستی کو
اے ساٸل
وہ لوگ دیکھنے میں اکثر معصوم ہوتے ہیں
مالی نے دیوار پہ لکھاتھا کہ پھول توڑ نا منع ہے
کاش کہ لوگ یہ کیوں نہیں لکھتے کہ دل توڑنا منع ہے ۔۔۔۔۔
😄😄😄😄
مجھ سے کیا گلہ تم کو اتنے بدگمان کیوں ہو تم ۔۔
میں نے تم کو چاہا ہے تم سے کچھ نہیں چاہا ۔۔۔
😅😅😅😅😅
مت چھین اپنانام میرے لبوں سے اسطرح
اس بےنام زندگی میں اک تیرا ہی نام تو ہے۔۔۔۔
☺☺☺☺