باپ: تم اپنے بال کیوں نہیں کٹواتے؟ بیٹا: پاپا یہ آج کل کا فیشن ہے باپ: اچھا! کل جو لڑکے والے تیری بہن کو دیکھنے آٗے تھے وہ تجھے پسند کر کے چلے گئے تھے 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain