باپ: تم اپنے بال کیوں نہیں کٹواتے؟
بیٹا: پاپا یہ آج کل کا فیشن ہے
باپ: اچھا! کل جو لڑکے والے تیری بہن کو دیکھنے آٗے تھے وہ تجھے پسند کر کے چلے گئے تھے
😂😂
شادی میں لڑکیاں جان بوجھ کر اپنے کپڑے دکھانے
کے لیے لڑکوں کے کمرے میں جا کر پوچھتی ہیں
میری امی یہاں ہے کیا
😂😂


















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain