بہت ناز کرتے ہیں اپنی پردا داری پر وہ.......!!
کل رات میرے خواب میں بے نقاب آ گئے.....!!
*مُرشد صاحب*
مَیں نے دیکھا نہیں رنگوں سے جُدا کرکے اُسے
...اُس نے جو پہنا....وہی میرا پسندیدہ ہُوا
..
میری موت کی خبر خوب پھیلانا
🔥
بہت سے دلوں کو سکون ملے گا
🖤
کچھ ھم ھی جانتے ھیں ، لطف ترے کوچے کا
ورنہ ___ پھرنے کو تو مخلوقِ خدا پھرتی ھے
مجبوریاں نہ بتاؤ مرشد
تسلیم کرو بے وفا ھو تم۔
🖤