*..۔۔۔میت پر دیکھائیں گے سوگ ۔۔۔۔۔*
کیمنے ، مطلبی ، آنا پرست لوگ🔥🥀💯
تو ہوش میں تھی پھر بھی ہمیں پہچان نہ پائی
ایک ہم ہی ہیں کہ پی کر بھی تیرا نام لیتے رہے ۔۔۔۔💔

میری پلکوں پہ سلگتی ھُوئی ، صدیوں کے نجوم
تیری زلفوں سے مہکتی ھُوئی ، اِک شام کے نام.
❤
اپنا سب کچھ ہار کے لوٹ آئے ہو نہ میرے پاس میں تمہیں کہتا بھی رہتا تھا دنیا تیز ہے۔🔥
🖤تہذیب حافی۔
جن کو قدرت نے حُسن بخشا ہے
قدرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں۔
🔥
🖤عبدالحمید عدم۔
مقدس چیزوں کو شدتِ جذبات سے چومتے وقت آنکھیں خود بخود بند ہو جاتی ہیں۔
❤

یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں...!
مُرشد مُکَمَل آُجڑ گئے ھم..
مُرشد کیا اسی قابل تھے ھم..؟

اگر میرا تمہیں چومنا جرم ہے
تو تم مجھے چوم کر سزا دے دو
دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا, شکریہ
💔


سب کے مطابق ہو جاؤں؟؟
مطلب میں بھی منافق ہوجاؤں..
ارے کون کہتا ہے محبت کافر بنا دیتی ہے
مجھے سجدے میں رونا محبت نے سکھایا ہے. ❤_____❣
میرے یقین کی کشتیاں یونہی تو نہیں ڈوبیں...!!!
میں نے دیکھاہے اسےغیروں کےساتھ دل لگاتے ہوئے
💔
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...
¤ تم مجھے اچھے برے نہیں لگتے ¤
¤ تم مجھے بس میرے لگتے ھو ¤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain