یاد رکھئیے آپ صرف حسب ضرورت ہی اہم ہوتے ہیں 💯🙂💔
الگ مزاج کے لوگوں سے بات کرنی پڑی
ہم اور لوگ تھے، اوروں سے بات کرنی پڑی
تنہائی پسند ہوں
🔥مگر محفلوں کا ہنر جانتا ہوں
💀
گِرتے ھوئے مشکل مجھے پیش آئی تو سوچا
بےجان بدن کتنی سہولت سے گِرے گا 🙂🖤
جس میں تُو شامل تھا وہ کچھ اور تھا طرز ِ حیات
اب جو گزرے جا رہی ہے زندگانی اور ہے 😒
منور ہاشمی ❤️
دیکھ لیا جس نے تمہیں اُس کی بصارت کو سلام
سُن لیا جس نے تمہیں اُس کی خدا خیر کرے !!❤️
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮭﯿﮟ ﺑﺪﻻ
ﻭﻩ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﭖ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﮬﮯ ﺍﺏ
ﺟﻮّﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎء#
مرشد ہمارا خواب محبت بکھر گیا
مرشد وہ ایک شخص بھی بدل گیا
💔
ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے
❤
اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا
💔💔
ہم سر پھروں سے کوٸ توقع نہ کیجۓ
غصے میں چل پڑیں گے محبت پے تھوک کر 🖤🔥
#مرشد


جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا
وہ شخص ہی میری دنیا جہنم کر گیا

یہ عبادت ہے...؟؟
کہ توہینِ عبادت ہے....؟؟
جب کوئی یاد نا آیا تو خدا یاد آیا....🔥
آپ کریں گے ہماری ذات پہ تبصرہ!
آپ کب سے اس قابل ہو گئے؟
قدر اور وقت بھی کمال کے ھوتے ھیں
جس کی قدر کرو وہ وقت نہیں دیتا
اور جس کو وقت دو وہ قدر نہیں کرتا!
وہ کہتے ہیں میرے پاس رہو، آس پاس رہو
میرے عشق میں دن رات رہو
مطلب برباد تھے، برباد ہو، برباد رہو
💔

مسلسل خواب دیکھےتھےبرابرخواب دیکھےتھے ۔۔
دلِ نادان ہمنےتیری شہ پرخواب دیکھےتھے۔ ۔۔ ۔
سزا یہ ہے کہ نیدیں چھن گئیں دونوں کی آنکھوں سے۔ ۔۔
خطا یہ تھی کہ ہم دونوں نےمل کرخواب دیکھےتھے۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain