میں تیرے ملنے کو معجزہ کہہ رہاتھا لیکن...!
تیرے بچھڑنے کا سانحہ بھی کمال گُزرا...!
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
تیرے قہر میں ، #تیرے زہر میں
جو مٹھاس ہے ، مجھے #راس ہے
🔥
ہچکیاں ہوگئیں کیوں آج گلے کا پھندہ
ہاۓ کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آۓ
تم ﺳﮯ اﻟﻔﺖ ﮐﮯ تقاضے ﻧﮧ ﻧﺒﺎﮨﮯ ﺟﺎﺗﮯ
ﻭﺭﻧﮧ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﭼﺎﮨﮯ ﺟﺎﺗﮯ
دﻝ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﻧﮧ ﮐﺮ ﻏﻢ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﻧﺪﻭﮦ ﻧﺼﯿﺐ
ﺯﺧﻢ ﺑﮭﯽ دﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﮐﺮﺍہے ﺟﺎﺗﮯ
ﺷﺎﻥ ﺍﻟﺤﻖ ﺣﻘﯽؔ
مختصر سا قصہ ہے ہم نے جانا تو محض یہ جانا کہ ہر دلکش عورت عمر میں ہم سے بڑی ہے
نفرت کمزور محبت کے وجود سے جنم لینے والی وہ مغرور اولاد ھے جِسے پالتے پالتے نسلیں اُجڑ جاتی ھیں
اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں،
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤
💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے
🔥صاحب🔥
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے
💔
میرے عیب میرے سامنے ہی گِنواؤ..
دوستو!
بس جب کفن میں چھپ جاؤں تو بُرا نہ کہنا۔

کچھ روز تو کرتے ہیں بڑی شدت سے محبت
پھر اپنی اوقات پہ آ جاتے ہیں لوگ💔✌
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐
جــو لوگ آپ پر مـــــــــــرتے ہیں،
کــوشش کــریں کہ اُنہیں زِنــدہ رکــھیں 💔❤
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯😊
بڑا مشکل ھے رشتوں کے تقدس کو نبھانا.
ذرا سی بدگمانی ھو تو محبت روٹھ جاتی ھے!
" ٹوٹنے کے بعد خود کو دوبارہ سے ٹھیک کرنے کا دل ہی نہیں کرتا "💔
یاروں نے کس خلوص سے رستہ بدل لیا
مجھ کو ہجوم غم میں گرفتار دیکھ کر
وہ میری آنکھوں کی تحریر پڑھ نہ پایا
جو کہہ رہا تھا کہ تعلیم یافتہ ہوں میں.
کتنے ھیں خدا جانے رخ یار کے پہلو
سو بار ھو دیدار تو__سو بار نیا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain