Damadam.pk
zidimughal22's posts | Damadam

zidimughal22's posts:

zidimughal22
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں

zidimughal22
 

ظالم دنیا میں زرا سنبھال کے رہنا میرے یار
یہاں پلکوں پر بیٹھا جاتا ہے نظروں سے گرانے کے لئے

zidimughal22
 

وہ مجھ میں جی رہی ہے
جس پہ مر چکا ہوں میں

zidimughal22
 

کسی نے پوچھا اتنی شاعری کس لیے کرتے ہو میں نے کہا
کوئی تھا
خیر "تھا" کا مطلب تو جانتے ہو نہ
💔

zidimughal22
 

عشق کو بھی عشق ہو تو
پھر میں پوچھوں عشق سے
کیسے تڑپے کیسے روئے
عشق اپنے عشق میں

zidimughal22
 

تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسہ ھے
تمھیں پتہ ھے یہ کتنا بڑا طمانچہ ھے

zidimughal22
 

ربطِ غم دل سے معطّل نہیں ہونے والا
تو ہے وہ مسئلہ جو حل نہیں ہونے والا

zidimughal22
 

عمر کٹ جاۓ گی اپنی یہی حاجت کرتے
ہم تجھے چاۓ پر بلاتے تیری دعوت کرتے

zidimughal22
 

بڑے نادان ہو تم تو، ذرا سمجھا کرو باتیں...!!
گلے مل کر جو روتے ہیں، بچھڑ کر کتنا روئینگے۔...؟؟

❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️⁩

My Illustration😍
z  : My Illustration😍 - 
zidimughal22
 

خوبصورت نقوش والی گداگر لڑکی
سیاہ بخت نہ ہوتی تو پری ہوتی...

zidimughal22
 

ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!

zidimughal22
 

سامان باندھ لیا ہے ----- اب بتاؤ غالب...!!!
کہاں رہتے ہیں وہ لوگ ، جو کہیں کے نہی رہتے...!!!

zidimughal22
 

محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا❣️

zidimughal22
 

کبھی سینــے ســے لگــا کــر ســن وہ دھڑکــــــن۔
جــو ھــر پــل تیــــرے ساتــھ جینــے کــا ورد کـرتی ہیں .

zidimughal22
 

تم لفظ کتابوں سے پڑھ کر لکھتے ہو،،
.
میں نے الفاظ زندگی سے چنے ہیں...!!
.

zidimughal22
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔

zidimughal22
 

حُسن خدا نے دیا تھا عاشق ہم ہو گے 💗💗💗
وہ نصیب کسی اور کے تھے برباد ہم ہو گے💘

zidimughal22
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مرجاتے تو اچھا تھا💔💔

zidimughal22
 

کبھی ہیرے، کبھی پکھراج میں ڈھلنے والے
ہم نے پتھر بھی چنے رنگ بدلنے والے