وہ میری روح میں اُتری ہیں، میں انھیں کیسے بھول جاؤں؟؟
❤
ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے
ایک کامیاب کریم کا وڈا سارا ڈبا ہوتا ہے
😜😜
مجھ میں اچھائی کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے سو مان لیتا ھوں۔۔۔
بارش کے آوارگی نے ہر رت ہی بدل ڈالی
جنہیں مشکل سے بھولے تھے وہ پھر یاد آگئے
نجف زادی !
تری آواز کی لہریں
سماعت کی حدوں سے جب گزرتی ہیں
تو میری ساتویں حس میرے ہونے کی بشارت
روح کی اس خانقاہ - سبز کو ترسیل کرتی ہے
🌸
لپیٹا جائے گا جب یہ تماشا
تماشا اصل اس کے بعد ہو گا
تمهارے جیسے ہزاروں آئے'ہزاروں گئے..
ویسے تم نے اپنا نام کیا بتایا تها؟؟؟
*_جون ایلیا_*
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے
جو مِلا ہے اُسے سنبھالیئے
💖
اس کو نفرت تھی بے وفاؤں سے
کیسے خود سے نبھا رہا ہوگا؟؟
جون ایلیاء
کیا سنائیں تمہیں حکایتِ دل
💔ہم کو دھوکا دیا گیا جاناں
جون ایلیاء#

جان مانگـے تو جان بھی حاضر
جان کیا جانِ جاں سے پیاری ہے؟
ہے دنیا میں وہ جنت کا اک ٹکڑا
❤️پیار سے ہم جسے ماں کہتے ہیں
قاصد میں جل رہا ہوں
تو ان کو جلا کے آ
ان کہ بغیر زندہ ہوں
جا ان کو بتا کہ آ
کہنا انہیں کہ بن تیرے رہنے لگے ہیں وہ
کچهہ جهوٹ موٹ بول کہ ان کو
ڈرا کہ آ
لعنت وہ ڈالتے ہیں سنا هے بےوفاؤں پر
اتنا سا کام کر انہیں شیشہ دکها کہ آ .. 🔥🔥🔥
ایک ہی اپنا ملنے والا تھا
ایسا بچھڑا کہ پھر ملا ہی نہیں
جون ایلیاء
*جو لوگ آپ سے بلکُل بھی لالچ نہیں رکھتے ... وہ لوگ قیمت سے نہیـں .. قسمت سے مِلا کرتے ھیــــں
تمہیں اچانک پتا چلے میں نہیں ہوں زندہ
تمہارے سر پہ یہ غم کا پھاڑ ٹوٹے خدا کرے🔥💔

یہ اذیت نہیں سہہ پاؤں گا مت چھوڑ کہ میں
تجھ سے پہلے بھی کسی شخص کا چھوڑا ہوا ہوں
برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہے مجھ میں
💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain