کچھ لوگوں کو اپنے
عِــــــلَم کا بہت غُــــــرُور ہوتا ہے،
لیکن!
اپنے غُرُور کا ذرا بھی عِلَم نہیں ہوتا.🔥
خوابوں کے ٹوٹنے سے دل کے ٹوٹنے تک۔
وہ دکھ بتاو اے دل جو ہم نے سہا نہ ہو۔
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ❤ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،
ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻼ ﺿﺮﻭﺭ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﮕﺮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ
ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ
اور کیا چاہتے ہو اس دل میں مقام اپنا
❤کہ تو دیا میری کل کائنات ہو تم
آج پھر بجھ گۓ جل جل کے امیدوں کے چراغ
آج پھر تاروں بھری رات نے دم تور دیا
تسلی کے لیے کہتا ہوں وہ مل گی ہے مجھے
سچ تو یہ ہے کہ وہ چھوڑ گی ہے مجھے 💔💔💔
فُرست ملے اوروں سے تو نگاہیں اِدھر بھی کر لینا
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ہوتی ہے
تو طعنہ کبھی نہ دیتا مجھے کم جہیز کا
اگر دیکھ لیتا چھالے میرے بابا کے ہاتھ پر
#Deep meaning 💔
ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیں
🔥🔥
اپنی حالت تباہ کی جائے
خوابوں کے ٹوٹنے سے دل کے ٹوٹنے تک۔
وہ دکھ بتاو اے دل جو ہم نے سہا نہ ہو۔💔
ﺍُﺗﺮ ﮐﺮ ﺁﺳﻤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ
ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻧﮕﻦ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﮯ ﻣﯿﮟ
ﺑﮭﯿﺎﻧﮏ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﯽ ہیں
بے ﮨﻨﮕﻢ ﺷﻮﺭ ﮐﺮﺗﯽ ہیں
ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻡ ہوتی ہے
ہوا ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﭼﻠﺘﯽ ہے
ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻧﮕﻦ ﻣﯿﮟ
ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﭼﮭﺎﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے
ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺭ ﻟﮕﻨﮯ ﻟﮕﺘﺎ ہے
ﺑﻼﺋﯿﮟ ﮨﺠﺮ ﺍﻭﺭ ﻏﻢ ﮐﯽ
ﺑﮩﺖ ﺁﺳﯿﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ
ﭼﮍﯾﻠﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ
ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ
کبھی مصروف لمحوں میں
اچانک دِل جو دھڑکےتو
سمجھ لینا
مُحبت کااشارہ ہے
تُمہیں ہم نےپکارا ہے
اداسیاں تو میرے عہد کی علامت ہیں
میں ہنس پڑا تو بہت دور چلا جاؤں گا
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے ❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد❤️
کچھ لوگوں کو اپنے
عِــــــلَم کا بہت غُــــــرُور ہوتا ہے،
لیکن!
اپنے غُرُور کا ذرا بھی عِلَم نہیں ہوتا
اے جانِ داستاں! تجھے آیا کبھی خیال؟
وہ لوگ کیا ہوئے؟ جو تیری داستاں کے تھے
*مرشد جون ایلیاء*
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔
کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain