Damadam.pk
zidimughal22's posts | Damadam

zidimughal22's posts:

zidimughal22
 

کوئی نہیں یاد کرتا وفا کرنے والے کو یہاں
میری مانو بےوفا ھو جاؤ قسم سے زمانا یاد کرے گا

zidimughal22
 

یہ میرا ھے وہ تیرا
اپنوں میں یہ کیا میرا وہ کیا تیرا

zidimughal22
 

جس سے تُو بات کرے جو ترا چہرہ دیکھے،
پھر اُسے شہر نظر آئے نہ صحرا دیکھے.

zidimughal22
 

میری امید کو سہولت دو یار
اب کی بار جاو تو لوٹ کر نہیں آنا

zidimughal22
 

تجھ سے اب اور محبت نہیں کی جا سکتی
خود کو اتنی بھی اذیت نہیں دی جا سکتی

zidimughal22
 

دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے
اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا

zidimughal22
 

ہمارے ہاتھ خزاؤں نے باندھ رکھے ہیں صاحب
،
انہیں طلب ہے اپنی زلف میں تازہ گلاب کی

zidimughal22
 

میں جب جب تجھے دیکھوں باربار ہو تی ہے
لوگ کہتے ہیں محبت ایک با ر ہو تی ہے۔

zidimughal22
 

ھاتھ لگانے پے کھرام مچا دیتی ھے
جاناں_
آخر یه چوڑیاں_تیری لگتی کیا ھیں

zidimughal22
 

وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان
میں ہلکا سا مسکرایا ور کہا محبت کی تھی

zidimughal22
 

دیکھا نہیں ہے سانپ بہت دن سے خواب میں
دشمن خدا کرے کہ میرا خیریت سے ہو

zidimughal22
 

اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چُھپائیں کیسے
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے

zidimughal22
 

دِل تُجھ پہ فدا ہوا
کم بخت شوق سے تباہ ہوا

zidimughal22
 

میرے پاس نہ بیٹھو صاحب،
میری تنہائ خفا ہوتی ہے

zidimughal22
 

زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥

zidimughal22
 

جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے 😂😂😂ہیں۔

zidimughal22
 

ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
💔

zidimughal22
 

ایک دل ہی نہیں مانتا
باقی مجھے پتا وہ میری کبھی ہو ہی نہیں سکتی
#Cutie

zidimughal22
 

کچھ تو بات ہے " محــبت " میـں ورنہ
ایک " لاش " کے لئے کوئی
تـاج محــــــــل نہیں بناتا

zidimughal22
 

سُنو صاحب
عشق کہیں اکیلے میں ملے تو اسے کہنا
ابن ِآدم پہ ہاتھ زرا ہلکہ رکھے