سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ
رہنے دو غالب کوئی عقل کی بات کرو
جن کیلۓ ساری دنیا ایک طرف کر دی جاتی ہے....وہی ہمیں ایک طرف کر کے اوروں کے ساتھ چلے جاتے ہیں...💔
خواہشیں توڑ نہ ڈالیں ترے سینے کا قفس
اتنے شہ زور پرندوں کو گرفتار نہ رکھ
یہ روح باہر سے جی رہی ہے
یہ جسم اندر سے مر گیا ہے
مرہم نہ بن سکے گی کبھی معذرت تمہاری۔۔
دل توڑنے سے پہلے سوچنا تو تھا۔۔
منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے
یہ جو محبت ہوتی ہے ناں
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے
کچھ رشتے ریت پہ لکھی کہانی کی طرح ہوتے ہیں اور ریت کو بکھرتے دیر ہی کتنی لگتی ہے
جو بات معتبر تھی وہ سر سے گزرگی
جو حرف سرسری تھا وہ دل میں اتر گیا
*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں
ماں کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں،
کسی کے پیر پکڑنے کی ضرورت نہیں پڑے گی 💕
زبان_سب_کے_پاس_ہوتی_ہے_مگر
بات_اور_بکواس_میں_فرق_ہوتا_ہے
💯🔥
ﻟﻮﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ صاحب
ﺩﮐﮫ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮨﻼ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ..
~میری شکست ناممکن تھی,
~اس نے محبت کا زہر دے کر مارا مجھے
تکلّف مت کیجیۓ _ یاد آنے کی۔
🔥جائیے محترمہ جان چھوڑیں اب تو
*اچھا۔۔۔ خاصا___ سُلجھا لڑکا.*
*پاگل کر کے___بھول گئی ھو*
*اس ایک شخص کی جدائی سے*
*ہر اک شخص ــــــ زہر لگتا ھے*
لرزتی بھیگتی آواز میں کہا اس نے...
تم اپنے واسطے اچھی سی لڑکی دیکھ لو
کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں......!!💕
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں. .....!!💖
سُنا ہے ہر شخص تم سے خوش ہے
کیا تم واقعی اتنے مُنافق ہو ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain